وادی اردن کو اسرائیل میں شامل کرنے کامنصوبہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

www.24newshd.tv

ضرور پڑھیں:اپنی قوم سےخطاب کرتے ہوئےنیتن یاہونےارادہ اظہارکیا کہ اگروہ الیکشن جیت گئےتووادی اردن اور شمالی بحیرہ مردار پر صیہونی اجاراداری قائم کر دوں گا۔ نیتن یاہو نے مزید کہا کہ یہ قدم میں الیکشن کے بعد اسی وقت اٹھا سکوں گا جب اسرائیلی عوام مجھے واضح مینڈیٹ دیں۔

2400اسکوائرکلومیٹرپرمشتمل وادی اردن اورشمالی بحیرہ مردار میں65ہزارفلسطینی اورتقریباً11ہزار یہودی آبادہیں۔ یہ علاقہ اسرائیلی فوج کےکنٹرول میں ہےجسے’سی ایریا‘بھی کہاجاتا ہے۔عرب لیگ نے اسرائیلی وزیراعظم کےاعلان کی مذمت کرتےہوئےکہاکہ یہ اقدام اسرائیل اور فلسطین کےدرمیان امن کےموقع کوضائع کرے گا۔ سعودی عرب نے اس اعلان کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اسے فلسطین کے خلاف اشتعال انگیزی قرار دیا۔ اس معاملے پراوآئی سی کا ہنگامی اجلاس بلانےکااعلان بھی کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیتن یاہو کا وادی اردن کو اسرائیل میں شامل کرنے کا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکا وادی اردن کو صیہونی ریاست میں شامل کرنے کا اعلاناسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکا وادی اردن کو صیہونی ریاست میں شامل کرنے کا اعلان IsraeliPrimeMinister BenjaminNetanyahu netanyahu IsraeliPM
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نتن یاہو: غرب اردن کو اسرائیل میں شامل کرنے کا وعدہاسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتن یایو نے کہا ہے کہ اگر وہ انتخابات میں دوبارہ کامیاب ہو گئے وہ اسرائیل کی حاکمیت کو وادی اردن اور شمالی بحیرہ مردار تک پھیلا دیں گے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کا وادی اردن کو بھی اسرائیل میں شامل کرنے کا اعلان ، ترکی اور سعودی عرب کا ردعمل بھی آگیاانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب اور ترکی نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی میں بھارت کا ظلم دنیا کے سامنے بے نقاب ہورہا ہے، وزیرخارجہجنیوا: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ وادی میں بھارت کا ظلم دنیا کے سامنے بے نقاب ہورہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی: بھارتی ریاستی دہشتگردی، ایک اور نوجوان شہید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »