وائٹ ہاﺅس نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے کانگرس سے 2.5 بلین ڈالرکا اضافی بجٹ مانگ لیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وائٹ ہاﺅس نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے کانگرس سے 2.5 بلین ڈالرکا اضافی بجٹ مانگ لیا WhiteHouse CoronaVirus Congress AdditionalBudget Vaccine DonaldJTrumpJr

کو بھیج دی۔چینی خبر رساںادارے کے مطابق امریکی میجنمنٹ اینڈ بجٹ دفتر نے بتایا کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے2.

5 بلین ڈالر کے اضافی بجٹ میں ایک بلین ڈالر سے زائد رقم ویکسین کی تیاری کے لیے خرچ کیے جائیں گے جبکہ دیگر رقم تیاری اور جوابی سرگرمیوں کی حمایت کرنے، ضروری سامان اور رسد کی خریداری پر خرچ ہوں گے۔ امریکی کمپنی دا پولیٹیکو نے بتایا کہ امریکی پبلک ہیلتھ گروپس نے وائٹ ہاﺅس کو ہنگامی فنڈز مختص کرنے کی درخواست کی ہے جو 2014 ءمیں ایبولا وائرس کی وباءکے خلاف مختص کیے گئے 6.2 بلین ڈالر فنڈز سے بہت کم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن میں میانوالی کے پیٹرول پمپ کا ذکر کیوں کیا؟میانوالی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

‘بلاول بھٹو نے نوازشریف کے بارے میں سچ تو بولا مگر دیر سے’'بلاول بھٹو نے نوازشریف کے بارے میں سچ تو بولا مگر دیر سے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Mugambo kush huwa When you will speak truth,greedy woman.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فواد احمد نے کامران اکمل کی سنچری پر سوال اٹھا دیاکراچی: پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ میں زلمی کے کامران اکمل نے شاندار سنچری بنائی تاہم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر فواد احمد نے ان کی سنچری پر سوال کھڑے کردیے۔اپنی شاندار سنچری کے بعد کامران اکمل پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ رنز ب ARYNEWSOFFICIAL صرف جلن ھو رھی ھوگی 😂😂 ARYNEWSOFFICIAL On a serious note. Both Akmal brothers are famous in playing for themselves not for their team. ARYNEWSOFFICIAL اکمل برادرز تو مشہور ہیں اسی طرح کے کارناموں کیلئے یہ لوگ پیسے کیلئے کچھ بھی کر سکتے ہیں انہیں اپنی ٹیم میں جگہ دینے والے اب بھگتیں اور باقی ٹیموں کے اونرز سبق لیں آیندہ کیلئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول کو زرداری نے جعلی اکاؤنٹس کے گُر سکھائے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بلاول کو زرداری نے جعلی اکاؤنٹس کے گر سکھائے، بلاول اور ان کے والد نے نواز شریف کی حقیقت چھپا کر رکھی۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو ک Bilkul Saheh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدیLahore par Allah karam kare ameen
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی - ایکسپریس اردواسلام آباد یونائیٹڈ نے 183 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر محض ایک گیند قبل حاصل کیا isb rocks Afsoos Lahore Qalandar lahoreqalandars please must be contact with Lahore high court
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »