وائٹ واٹر کیاکنگ کیا ہے اور امریکی مہم جوؤں نے اس کھیل کے لیے پاکستان کا رخ کیوں کیا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

بنجمن لک کا کہنا تھا کہ ان کی ٹیم نے ابھی پاکستان کے بہت کم علاقوں میں اپنی مہم جوئی کی ہے لیکن وہ یہاں کے پانی، ان کی بلند و بالا لہروں، اور پہاڑوں اور وادیوں کے عشق میں مبتلا ہو چکے ہیں اور دوبارہ آنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں

’پاکستان میں وائٹ واٹر کیاکنگ کا تجربہ شاندار رہا ہے۔ جس طرح یہاں کے شمالی علاقہ جات کے بلند و بالا پہاڑ پوری دنیا کے مہم جوؤں کو اپنی طرف کھینچ لاتے ہیں، اسی طرح ادھر کے دریا اور پانی کے ذخائر میں بڑی کشش ہے اور ہم نے مہم جوئی سے بہترین لطف اٹھایا ہے۔‘

شمالی علاقہ جات میں بہنے والا دریائے سندھ ہو، دریائے گلگت یا دریائے کہنار، ان کی لہریں دور سے دیکھنے پر بہت خوبصورت لگتی ہیں۔ مگر ان کے قریب جانا انتہائی پُرخطر ہے اور غلطی سے بھی اس دریا میں گرنے والے ماہر ترین تیراک کے بچ نکلنے کے مواقع بہت ہی کم ہوتے ہیں۔ دنیا کے مختلف ممالک جیسے امریکہ، کینڈا، برطانیہ اور دیگر خطوں میں یہ کھیل اب مقبول عام ہے اور اس وقت اس کھیل کی ایک جدید شکل اولمپک میں بھی موجود ہے۔

پاکستان میں گذشتہ چند برسوں میں غیر ملکیوں مہم جوؤں کی یہ چھٹی ٹیم ہے جو وائٹ واٹر کیاکنگ کے لیے آئی ہے۔پاکستان میں وائٹ واٹر کیاکنگ کے انتظامات کرنے والی ٹور کمپنی گولڈن پیک ٹور کے مینجنگ ڈائریکٹر علی انور خان کے مطابق پاکستان میں ابھی وائٹ واٹر کیاکنگ کے بارے میں زیادہ آگاہی موجود نہیں ہے۔ علی انور خان کے مطابق اس وقت تک تو بظاہر ایسے لگتا ہے کہ موسم گرما میں جب دریائے سندھ، دریائے گلگت یا شمالی علاقہ جات کے دریاوں میں پانی بہت تیز اور زیادہ ہوتا ہے اس وقت اس کھیل کا انعقاد ممکن نہیں ہو سکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan is heaven on earth all tourist claim

اسلام علیکم ایک سلسلہ شروع کیا ہے کلیات اقبال کے ہر جز کو دھن میں تبدیل کرنے کی کوشش کروں گا خیر میرے چینل پر جاییں سبسکرایب کریں بیل آئی کون کودبائیں کمنٹ کریں شکریہ ایک دفعہ وزٹ ضرورکریں باقی مجھے دیکھ کر بتائے گا کہ کیسا لگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کی نئی قسم کے کیسز کی تصدیق کے بعد برطانیہ کا سفری پابندیوں کا اعلانکرونا کی نئی قسم کے کیسز کی تصدیق کے بعد برطانیہ کا سفری پابندیوں کا اعلان ARYNewsUrdu plz bacho ki health pr rehm krain in ko kch din chuttian kr dain taky halat sii ho jain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وکی کوشل کی کزن نے کترینہ کیف اور وکی کی شادی کی تردید کردی - ایکسپریس اردوبھارتی میڈیا میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل 9 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھیں گے چلیں یہ پاکستان کے حق میں ایک اچھی خبر ہے اس سے ووٹ کی عزت بحال ہو جائے گی And you are supposed to cover and highlight this stupid and 3 Rated news in pak..🤦🏻‍♂️ Usko nahee bulaya hoga.. phuppo ke beti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک ریاض اور ان کے بیٹے کے برطانوی ویزے کی منسوخی کی وجوہات کیا تھیں؟ - BBC News اردوویزہ منسوخی کے بارے میں وجوہات بتاتے ہوئے برطانوی ججز کے مطابق ملک ریاض نے سپریم کورٹ کو 460 بلین روپے دینے کی حامی بھری جس سے بحریہ ٹاؤن کے غیر قانونی اقدامات میں ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد ملتے ہیں۔ DOOB K MRAIN IS K PATRONS JO KHUD HEROIN SMUGGLE KERTAE HUAE KAYI BAR PAKRAE GAYAE . Sub Kuch Pisa Naheen Hoota hay. ملک ریاض نے سلیم صافی کے ایک پروگرام میں بڑے فاخرانہ انداز میں کہا تھا میرا کام کوئی کام میری کوئی فائل دس منٹ سے زیادہ کہیں نہیں رکتا کیوں کےپانچ منٹ میں پیسے پہنچ جاتے ہیں۔لیکن لندن کی عدالتوں میں پیسہ نہیں چلتا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی 'انگیج افریقہ پالیسی' کے سلسلے میں ایک اور بڑی کامیابیپاکستان کی “انگیج افریقہ پالیسی” کے سلسلے میں ایک اور بڑی کامیابی arynewsurdu Kya qurza maaf ho gaya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نکاح کے بعد ملالہ کی ایک اور بڑی خواہش پوری ہوگئینکاح کے بعد ملالہ کا ایک اور دیرینہ خواب پورا، اہل خانہ خوشی سے نہال ARYNewsUrdu malalayousafzai Kya hoa beta honay wala hai Malala ? Ye mou q ni dhoti? 😒 Ume Rubab.خدایا توقیر سلامت رکھنا میری سندھ کے سرداروں سے الجھ بیٹھی ہوں۔ SindhRejectsFeudalism
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایک اور بڑی خبر آگئیسعودی عرب: سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایک اور بڑی خبر آگئی arynewsurdu saudiaarabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »