وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا کورونا سے انتقال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا کورونا سے انتقال تفصیلات جانئے: DailyJang

جنوبی پنجاب کے شہر ملتان کی نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا انتقال کر گئے، وہ کورونا کے باعث نجی اسپتال میں داخل تھے۔

پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد 14 جون سے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کے مطابق ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس سمیت 18 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ کو رونا وائرس سے 12 ڈاکٹرز اور 6 پیرامیڈکس متاثر ہوئے ہیں

پرو وائس چانسلر ڈاکٹر مسعود اعجاز کے مطابق ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشاکی دیکھ بھال میں مصروف تھی۔پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کے پھیپھڑوں سے خون بہنا شروع ہو گیا اور آج صبح وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے۔پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے پہلے وائس چانسلر تھے اور ایک ماہر سرجن تھے۔

مرحوم پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ عصر نشتر گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاریکے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے، لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری KElectric LoadShedding Continues Unabated Karachi SindhCMHouse MediaCellPPP pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا نشتر اسپتال ٹو کے تعمیراتی کام کو تیز کرنے کا حکموزیراعلیٰ پنجاب کا نشتر اسپتال ٹو کے تعمیراتی کام کو تیز کرنے کا حکم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا نشتر اسپتال ٹو کے تعمیراتی کام کو تیز کرنے کا حکموزیراعلیٰ پنجاب کا نشتر اسپتال ٹو کے تعمیراتی کام کو تیز کرنے کا حکم UsmanAKBuzdar PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد آتشزدگی، 21 زخمیکیلی فورنیا میں امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 17 سیلرز اور 4 شہری زخمی ہو گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس فضائی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے لیے 13 ممالک کی فہرست تیارروسی حکام نے کورونا لاک ڈاﺅن کے بعد فضائی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے لیے 13 ممالک کی فہرست تیار کرلی ہے،ابتدائی طور پر ان ملکوں سے بین الاقوامی فضائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس، فضائی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے لیے 13 ممالک کی فہرست تیارروسی حکام نے کورونا لاک ڈاﺅن کے بعد فضائی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے لیے 13 ممالک کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »