ن لیگ کا تحریک انصاف کیخلاف پارٹی فنڈنگ کا نیا کیس دائر کرنیکا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ن لیگ نے تحریک انصاف کے خلاف پارٹی فنڈنگ کا نیا کیس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ن لیگ نے 2013 سے 2018 تک کے اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لیں۔ اکاؤنٹس کی تفصیلات کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست

دائر کر دی گئی۔ محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ اکبر ایس بابر کے کیس میں فریق نہیں بنیں گے، تحریک انصاف کے خلاف الگ کیس دائر

کریں گے، تحریک انصاف کے خلاف پہلا کیس 2013 تک کے اکاؤنٹس کا ہے۔ ن لیگ 2013 سے 2018 تک کے اکاؤنٹس کی چھان بین کا مطالبہ کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ کا اہم فیصلوں کیلئے پنجاب پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران کا امریکی پابندیوں سے متاثٖر ہونے کا اعتراف، تیل کی صنعت خسارے کا شکارتہران: ایرانی وزیر تیل بیژن زنگنہ نے امریکی پابندیوں سے متاثر ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے عزم کا اظہار کیا کہ ان پابندیوں کے خلاف مزاحمت بھی جاری رکھیں گے۔ If Pakistan wants to come out of economy crisis they should join Turkey Russia and Iran and some other regional countries like China on money unit,, one way of coming out of economic slavery ,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی وزیراعظم اور عمران خان کا گرمجوشی کا انداز عظیم دوستی کا مظہر ہے: فردوس عاشقVeheeli nakammi Uff..the intolerable,inarticulate &cring-worthy Dr_FirdousPTI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صحت انصاف کارڈ سے کتنے کروڑ لوگ مستفیدہونگے، وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑابیان سامنے آگیاچکوال(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے کہا ہے کہ تین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھتہ خوری،ہنگامہ آرائی کا مقدمہ،تحریک لبیک کے 7مفرور ملزمان کے وارنٹبھتہ خوری،ہنگامہ آرائی کا مقدمہ،تحریک لبیک کے 7مفرور ملزمان کے وارنٹ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج ہوگاپاکستان مسلم لیگ نواز کے اہم رہنماؤں کا اجلاس آج لاہور میں ہو رہا ہے، شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے ISB
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »