ن لیگ کا اہم فیصلوں کیلئے پنجاب پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب

10.10.2019

ن لیگ کا اہم فیصلوں کیلئے پنجاب پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب

لاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن نے پنجاب کے پارلیمانی محاذ پر اہم فیصلوں کے لئے صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔

مسلم لیگ ن کی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام ساڑھے چھ بجے ماڈل ٹاون میں ہو گا، پارلیمانی پارٹی پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی اور کمیٹیوں کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا جائزہ لے گی۔ حمزہ شہباز کو پی اے سی ون کا چیئرمین نہ بنانے پر مسلم لیگ ن نے سخت ردعمل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مسلم لیگ ن حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کے اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لئے پروڈکشن آر ڈر جاری نہ کئے جانے پر بھی اپنا سخت احتجاج ریکارڈ کروائے گی، ردعمل میں پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت اور چیئر مین شپ سے استعفوں کا اصولی فیصلہ ہو چکا ہے، آج پارلیمانی پارٹی سے اس فیصلے کی توثیق کروائی جائے گی۔

مزید پڑھ: Dunya News

پاکستان مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج ہوگاپاکستان مسلم لیگ نواز کے اہم رہنماؤں کا اجلاس آج لاہور میں ہو رہا ہے، شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے ISB

ایران کا امریکی پابندیوں سے متاثٖر ہونے کا اعتراف، تیل کی صنعت خسارے کا شکارتہران: ایرانی وزیر تیل بیژن زنگنہ نے امریکی پابندیوں سے متاثر ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے عزم کا اظہار کیا کہ ان پابندیوں کے خلاف مزاحمت بھی جاری رکھیں گے۔ If Pakistan wants to come out of economy crisis they should join Turkey Russia and Iran and some other regional countries like China on money unit,, one way of coming out of economic slavery ,

چینی وزیراعظم اور عمران خان کا گرمجوشی کا انداز عظیم دوستی کا مظہر ہے: فردوس عاشقVeheeli nakammi Uff..the intolerable,inarticulate &cring-worthy Dr_FirdousPTI

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شرکت سے متعلق ن لیگ کی اہم پیش رفتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ ن لیگ نے فضل

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں ایٹمی توانائی کا اہم کردار ہے: چینی مندوبموسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں ایٹمی توانائی کا اہم کردار ہے: چینی مندوب NuclearEnergy ChineseDelegate CombatingClimateChange UNConference

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین، اہم کمپنیوں کے سربراہوں سے ملاقاتیںhe has no ethics to sit

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

10 اکتوبر 2019, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

Rupee gains 7 paisa against dollar; PSX gains 239 points

اگلا خبر

وادی: بھارتی جبری پابندیاں 67 ویں روز میں داخل، کشمیری گھروں میں قید