ن لیگ اور پیپلز پارٹی بظاہر 2 مخالف مگر اندر سے ایک ہیں: شہباز گل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی بظاہر 2 مخالف مگر اندر سے ایک ہیں، ٹی ٹیز اور جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے نیب میں پیشی کے حوالے سے بیان پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے ردعمل دیتے ہوئے کہا دونوں جماعتوں کے درمیان نظریات کا ڈھونگ، نورا کشتی اور سیاسی مخالفت صرف عوام کو بیوقوف بنانے کےلئے ہے، موروثی سیاست اور کرپشن دونوں جماعتوں میں قدر مشترک ہے، اوپر اوپر سے جتنی مخالفت کریں کرپشن کے محاذ پر دونوں کا نظریہ بالکل ایک ہے۔شہباز گل کا کہنا تھا کرپشن کےلئے ایسے طریقے اختیار کیے گئے کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے، شریف خاندان کی ٹی ٹیز اور زرداری خاندان کے جعلی اکاؤنٹس کرپشن کی...

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے مزید کہا مراد علی شاہ نے جعلی اکاو¿نٹس کو مینج کرنے کےلئے ایک الگ بنک بھی بنا ڈالا، طریقہ واردات یہ تھا کہ منی لانڈرنگ کے ذریعے لوٹ مار کا پیسہ باہر بھیجو اور پھر قانونی چینل سے واپس منگوالو، میاں صاحب نے لوٹ مار کی دولت کے تحفظ کے لیے 1992 میں قانون بنا دیا تھا، قانون یہ بنایا گیا کہ باہر سے جو بھی پیسہ لائے گا اس سے کوئی پوچھ گچھ نہیں ہوگی، نیب اور قانون ان سے پوچھ رہا ہے کہ بتائیں یہ دولت کے انبار کن ذرائع سے اکھٹے کیے، قانون کے مطابق آپ جس دولت اور جائیداد کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ حکومتی وزراء کو دوسری گزشتہ حکومتی سیاست دانو پر تنقید کے علاوہ کوئی اور کام نہیں ہے کیونکہ یہ لوگ سواے باتوں کے کچھ اچھا کرنا نہیں چاہتے....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ اور پیپلز پارٹی بظاہر 2 مخالف مگر اندر سے ایک ہیں: شہباز گلن لیگ اور پیپلز پارٹی بظاہر 2 مخالف مگر اندر سے ایک ہیں: شہباز گل SHABAZGIL Gul MediaCellPPP pmln_org Two Sides Same Coin PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ اور پیپلز پارٹی بظاہر دو مخالف مگر اندر سے ایک ہیں، شہباز گلاور ان دونوں جماعتوں کے کچرے سے پی ٹی آئی وجود میں آئی جس طرح آپ بظاہر جہانگیر ترین کے خلاف مگر اندر سے ہر شخص دوسرے کو اپنے جیسا سمجھتا ہے Same like musharaf and imran Niazi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت منظور چیمہ کوروناکے باعث انتقال کر گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت منظورچیمہ کوروناوائرس کے باعث انتقال کرگئے ۔ایم پی اے شوکت منظور چیمہ پی کے ایل آئی میں زیرعلاج Har insan Corona say hi mar raha ha kia kuch log pehly bhi bemar thy sheram kero Media Ye kia chakar chala huwa ha Pakistan ki izat berhao or corona k liye perhaiz kero na k dramy bazian
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز لیگ کے گرد گھیرا مزید تنگ ہونے والا ہے؟ - ایکسپریس اردوحکومت راز داری سے جو فیصلے کرتی ہے‘ وہ اپوزیشن تک پہنچ کر زبان زدعام ہو جاتے ہیں۔ سب کو پتا ہے ٹک کے بیٹھے رہو تم میاں شہباز شریف کا بال بھی بھیگا نہیں کر سکتے۔ وہ پہلے والا وقت بیت گیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی میاں نویدعلی بھی کوروناوائرس کاشکارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) رکن پنجاب اسمبلی میاں نویدعلی بھی کوروناوائرس کاشکارہو گئے،میاں نوید علی پی پی 192سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔نجی ٹی وی کے Allah pak sab ko ami hifazat main rkhy our jo jo jis b bemari main hain allah pak sab ko shafa dy. Ameen
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فقیر اور داتا -ایک دفعہ میرے مرشد سائیں فضل شاہ صاحب گوجرانوالہ گئے، میں بھی ان کے ساتھ تھا- ہم جب پورا دن گوجرانوالہ میں گزار کر واپس آ رہے تھے تو بازار میں ایک فقیر ملا، اس نے بابا جی سے کہا کچھ دے الله کے نام پر- اس وقت ایک روپیا بہت ہوتا تھا- انھوں نے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »