ن لیگ میں کون کون وزیراعظم بننا چاہتا ہے؟ واوڈا نے نام بتادیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ میں کون کون وزیراعظم بننا چاہتا ہے؟ واوڈا نے نام بتادیے ARYNewsUrdu

اسلام آباد: تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی، ایاز صادق، احسن اقبال اور مفتاح اسماعیل وزیراعظم بننا چاہتے ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’آف دی ریکارڈ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی فہرست میں تو وہ لوگ ہیں جو ہر وقت بکنے کے لیے تیار رہتے ہیں جبکہ خواجہ آصف تو اپنی جماعت میں بے نقاب ہوچکے ہیں۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ ن لیگ کن اصولوں کی بات کررہی ہے، جعلی رپورٹس سے ان کے قائد گئے، عمران خان کو اندازہ ہوگیا تھا کہ ان کی رپورٹس جعلی تھیں۔کی میڈیکل رپورٹس سے متعلق کمیٹی بنادی ہے، جس نے نواز شریف کی جعلی رپورٹ بنائی اس کو سزا دی جائے گی۔مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ فیصل واوڈا نے جن کا نام لیا ان کی خواہش ہوسکتی ہے، چار ناموں میں سے تین ایسے ہیں جن کی یہ خواہش نہیں ہوگی۔

جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف کی مرضی کے بغیر کوئی اپنی خواہش کا اظہار بھی نہیں کرسکتا، فیصل واوڈا پہلے یہ بتائیں وہ عرضی کس کے پاس لے کر گئے تھے وہ یہ بتادیں گے تو میں نام بتا دوں گا۔معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو واپس لانے کے لیے کوششیں جاری ہیں، وہ ایک سزا یافتہ مجرم ہیں اور لندن میں بیٹھے ہیں۔

شہزاد اکبر نے کہا کہ ان کا ویزا زائد المعیاد ہوچکا ہے اور اپیل میں ہیں، ویزا ختم ہونے پر برطانیہ کی پالیسی واضح ہے برطانیہ سے نواز شریف کو ڈی پورٹ کرانے کی بات کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کورونا سے مرنے والوں میں کون شامل تھے؟ پتہ چل گیابھارت میں کورونا سے مرنے والوں میں کون شامل تھے؟ پتہ چل گیا ARYNewsUrdu A message to Ummah – Prophet Muhammad SAW said, ‘If my Islam stays in the same state then I fear it will perish’. A divine dream of Muhammad Qasim from 2015. Qasim’s dreams have warning and glad tidings for the future.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یہ کون ہوا سمندر میں رقصاں، دلچسپ ویڈیو وائرل -آسٹریلیا کے سمندر میں دیکھا گیا انتہائی نایاب آبی مخلوق میں سے ایک رنگانگ بلینکیٹ آکٹوپس جس کی حرکت پانی میں رقص کا نظارہ پیش کررہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قبل از وقت انتخاب کی صورت میں ن لیگ عوام کی اولین پسند2018 کے مقابلے میں پی ٹی آئی کی مقبولیت میں کمی، ن لیگ اور پی پی کی مقبولیت میں اضافہ ہوا، سروے مزید پڑھیں: PTI PPP PMLN Geo 🧺 Basket News Inshallah TLP ✊ یہ سروے یقیناً شکیل الرحمٰن اور عامر محمود نے کیا ہو گا ایسی کی تیسی جو کرنی ھے خبر بھی لینا پڑتی ھے میڈیا سیل بھی تو ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ مری کی تحقیقات مکمل۔۔ قصور وار کون؟سانحہ مری کی تحقیقات مکمل۔۔ قصور وار کون؟ the evil, vile, and economically selfish hoteliers = heinous murderers
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹیکساس: یہودی عبادت گاہ پر حملہ کرنے والا کون تھا؟ حکام نے بتادیاٹیکساس حملہ: ایف بی آئی نے مبینہ حملہ آور کی شناخت ظاہر کردی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملکی مسائل کون حل کرسکتا ہے؟ 33 فیصد پاکستانیوں کا نواز شریف پر اظہار اعتماد30 فیصد نے موجودہ وزیر اعظم عمران خان پر بھروسہ کیا جبکہ 16فیصد نے بلاول بھٹو زرداری پر اعتماد کا اظہار کیا 33فیصد والا جھوٹ ہے %90 عوام نوازشریف کو دوبارہ وزیراعظم دیکھنا چاہتی ہے بس چند سو بدکردار لوگ ہیں جن کو عمران نیازی صادق امین اور ہینڈسم نظر آتا ہے خواہشیں ۔۔🤦‍♂️😁 😁😆
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »