تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کا وفد ہفتے کو ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد کا دورہ کرے گا۔ وفد میں سعد رفیق، بشیر میمن، ایاز صادق اور دیگر شامل ہونگے۔
ذرائع نے بتایا کہ انتخابی اتحاد کے سلسلے میں کمیٹی کے قیام اور دیگر معاملات پر بات چیت متوقع ہے۔ ن لیگی وفد کی ایم کیو ایم کے علاوہ جی ڈی اے کے وفد سے بھی ملاقات متوقع ہے۔ ملاقات میں انتخابی حلقوں، نئی حلقہ بندیوں سمیت سندھ میں مضبوط الائنس اور انتخابی حکمت عملی پر بھی غور کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ لاہور میں ہونے والی ملاقات میں ایم کیو ایم وفد نےلیگی وفد کو بہادرآباد آنےکی دعوت دی تھی۔
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
حارث رؤف کی پسلی کا ایم آر آئی سکین آ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹر حارث رؤف کی پسلی کا ایم آر آئی سکین آ گیا جس میں انجری نہ ہونے کی رپورٹ آئی ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی ٹیم آج سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ پریکٹس سیشن مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہو گا۔ بتایا گیا ہے کہ قومی کرکٹر حارث رؤف کی پسلی کا ایم آر آئی سکین آ گیا جس میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا ریٹیلرز، ایگریکلچر، رئیل سٹیٹ پر ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے ریٹیلرز، ایگریکلچر، رئیل سٹیٹ پر ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آئی ایم ایف اور ایف بی آر کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں، ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے ریٹیلرز، ایگریکلچر، رئیل سٹیٹ پر ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے،ٹیکس...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »