ن لیگ اور پیپلز پارٹی جب بھی کوئی خطرہ محسوس کرتی ہے وہ مولانا فضل الرحمان کو ۔۔۔تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نیلم حیات ملک نے حیران کن بات کہہ دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انصاف ویلفیئر ونگ کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور رکن پنجاب اسمبلی نیلم حیات ملک نے  اپوزیشن کو'' ڈرامے باز'' قرار دیتے ہوئے

کہا کہ پیپلزپارٹی اور لیگ مولانا فضل الر حمن کو اپنے سیاسی اور ذاتی مفادات کے تحفظ کیلئے استعمال کرتی ہے،اپوزیشن ایک نہیں 100بھی آل پارٹیز کانفر نس بلا لیں حکومت ان کے دباؤ میں آنیوالی نہیں۔

رکن پنجاب اسمبلی نیلم حیات ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتےہوئےکہاکہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت ملک میں چوروں اور ڈاکوؤں کے احتساب کےلئےڈٹ کرکام کررہی ہےاورحکومت نیب سمیت احتساب کےتمام اداروں کیساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور لیگ کو جب بھی کوئی خطرہ لگتا ہے وہ مولانا فضل الر حمن کو سڑکوں پر لاکر حکومت پر دباؤ بڑ ھانے کی ناکام کوشش کرتی ہے مگر عمران خان کو جو بھی جانتے ہیں انکو معلوم ہونا چاہیے کہ وزیر اعظم عمران خان اپوزیشن کے کسی احتجاج اور آل پارٹیز کانفر نس سے دباؤ میں نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کی پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کو ناکام بنایا گیا، وزیر اعظم
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انورزادہ عرف کرنل اور یونس بونیری نے میری بہن اور میرے والد کو مارا۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سربرینیکا میں مسلمانوں کی نسل کشی، شہدا کو بھولے اور نہ ہی بھولیں گے: اردوانانقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ سربرینیکا میں مسلمانوں کی نسل کشی کے زخم ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔ شہدا کو بھولے اور نہ ہی سانحہ کو بھولیں گے، ہم بوسنیائی بھائیوں کےساتھ کیے گئے ظلم کے خلاف انصاف کے حصول کی جستجو میں بوسنیا کے شانہ بشانہ رہیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میانداد کی شرارتیں اور کرکٹ کی دنیا میں سلیجنگ کے دلچسپ واقعاتدنیا کے کئی بڑے کرکٹرز اس بات پر متفق ہیں کہ حریف کھلاڑی پر فقرے بازی اگر اخلاقی حد میں ہے تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ لیکن کسی کی فیملی یا رنگ و نسل سے متعلق غیر اخلاقی زبان اور اشاروں کا استعمال کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی ارادھیا میں بھی وائرس کی تشخیص - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 74 مریض ہلاک ہو گئے ہیں اور 2521 متاثرین کا اضافہ ہوا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی واپسی اور مولانا کی بے چینی!!آصف زرداری کی واپسی اور مولانا کی بے چینی!! ۔ وزراء صرف وہ بات کرتے ہیں جو ان کے فلسفے کی حمایت کر رہی ہو، عوام کی بھلائی، سنجیدگی سے مسائل حل کرنے پر توجہ دی جاتی تو یقیناً حالات مختلف ہوتے mac61lhr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »