ن لیگ اور فضل الرحمان کا عمران خان کو کرپٹ کہنا آسمان پر تھوکنا ہے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

نوازشریف کے پیسے لندن میں اور سیاست پاکستان میں، اکاؤنٹس چپڑاسیوں کے اور بیٹے انگلینڈ میں ہیں، وزیراطلاعات۔ فائل فوٹووزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اللہ کی شان ہے کہ نون لیگ اور فضل الرحمان عمران خان کی حکومت کو کرپٹ کہیں، آسمان پر تھوکنا اسے کہتے ہیں۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کہتی ہے پاکستان میں قانون کی حکمرانی میں تنزلی ہوئی ہے، کسی کو نہیں پتا وہ یہ کیوں کہ رہے ہیں، رپورٹ میں مالیاتی کرپشن کا تذکرہ بھی نہیں ہے لیکن پریس ریلیز میں ایسے قصے جوڑے گئے کہ کہ کرپٹ اپوزیشن کی بھی یہ جرآت ہوئی کہ حکومت پر تنقید کر سکیں۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہم کس قدر منظم مافیا کا سامنا کر رہے ہیں کہ ایسے وقت میں جب عالمی بینک نے پاکستان کی 5.37 فیصد سے ترقی کی تصدیق کر رہا ہے، کورونا سے نمٹنے کی حکومتی پالیسیوں کی تعریف عالمی سطح پر ہو رہی ہے، ایک ایسی بے سروپا رپورٹ آتی ہے جس کا سر ہے نہ پیر، اور ایک پریس ریلیز پر ہیڈ لائنیں لگ جاتی ہیں۔

وزیراطلاعات نے کہا کہ اللہ کی شان ہے کہ ن لیگ اور فضل الرحمان بھی عمران خان کی حکومت کو کرپٹ کہیں، آسمان پر تھوکنا اسے کہتے ہیں۔ نوازشریف کے پیسے لندن میں اور سیاست پاکستان میں ہے، اکاؤنٹس چپڑاسیوں کے اور بیٹے انگلستان میں ہیں، نوازشریف کے اپارٹمنٹس لندن میں بیٹی کے نام پر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

q repory nhn parhi sharam kro 140 ven no pa ho be sharmo dobe mari

jo iss dalal ko pasand krte hain wo apni aqal pe ghaur karain.

چول تو بہت ہوں گے مگر فواد کی تو بات ہی الگ ہے

Pl. See transparency report

ہاں عمران_وارداتیا کی کرپشن آسمان تک جو چلی گئی ہے 🤣

Lalah di ahoo tery tay

Mha corrupt ya corrupt e azam kehna banta haiy. Chota mota corrupt kehna iss international corrupt ko degrade karnay ki bhondi koshish haiy.

مسخرہ 🤣🤣🤣

عمران خان آسمان کا بیٹا ہے کیا ؟

🤣🤣🤣🤣

تو آسمان میں کیا عمران خان ہے 😹😹

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہزاد اکبر کے استعفے پر وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا ردعمل سامنے آگیافواد چوہدری نے شہزاد اکبر کو کوئی اور ذمے داری دیے جانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ مزید اہم کام آپ کے منتظر ہیں۔ اور کونسا اہم کام ہے تمہاری حکومت کے پاس سواۓ شریف فیملی کے خلاف جھوٹے کیس بنانا اور الزام تراشی کرنا شہزاد اکبر مستعفی 😂😂 تصویر کا دوسرا رخ۔ نیب اور کرپشن کے کیسسز اتنے بھونڈے تھے ان میں سے ایک بھی ثابت نہ ہو سکا۔ اب کیونکہ حکومت کا آخری سال ہے لہذا پتلی گلی سے نکل لو ماموں۔ اور جان بچاؤ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوریسعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راجستھان کے ارب پتی تاجروں کے سنسان محل اور حویلیاں - BBC News اردوشیکھاوتی میں یہ حویلیاں اور رنگ بھری دیواریں بیسویں صدی کی شروعات تک کافی مقبول رہیں۔ لیکن جب بیوپاری اور تاجر برادری نے تیزی سے ترقی کرتے شہر جیسا کہ ممبئی اور کولکتہ کا رخ کیا تو فن کے یہ اثاثے دھول چاٹتے رہ گئے۔ can u please publish a headline on bbcurdu website about Transparency International report about Pakistan ? Are you sincere with Pakistan ?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’سروگیسی کے حوالے سے میری ٹویٹس پرینکا اور نِک جونس کے متعلق نہیں‘ - BBC News اردوحال ہی میں انڈین اداکارہ پرینکا چوپڑا اور نِک جونس کے ہاں سروگیسی کے ذریعے بچی کی پیدائش ہوئی ہے اور بہت سے صارفین کا خیال ہے کہ تسلیمہ نسرین کی ٹویٹس کا نشانہ پرینکا چوپڑا اور نِک جونس ہی ہیں کیونکہ انھوں نے یہ ٹویٹس پرینکا اور نک جونس کی جانب سے اپنی بچی کی پیدائش کے اعلان کے فوراً بعد کی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر نے شدید دباؤ میں کام کیا، فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر نے شدید دباؤ میں کام کیا، مافیاز پر کام کرنا آسان نہیں تھا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرانسپيرنسی رپورٹ: پاکستان کانمبر مالياتی کرپشن پرکم نہيں ہوا،فواد چوہدریپاکستان ميں کرپشن بڑھنے سے متعلق ٹرانسپيرنسی انٹرنيشنل کی رپورٹ سے متعلق وزيراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نمبر مالياتی کرپشن کی وجہ سے نہيں بلکہ پاکستان کی رينکنگ قانون کی بالادستی ميں کم کی گئی SamaaTV فواد چوہدری اور دیگر حکومتی ترجمان جو مرضی ہے تاویلیں دیتے پھریں مگر حقیقت یہی ہے کہ نیازی حکومت میں کرپشن۔بیڈ گورننس۔مہنگائی۔بیروزگاری اور لوٹ مار کے سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں۔یہ حکومت تاریخ کی انتہائی نالائق۔نااہل ۔کرپٹ اور ناکام حکومت ثابت ہوئی ہے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »