ن لیگ کو اپنے دور اقتدار میں نیب کی برائیاں کیوں نظر نہیں آئیں؟ ڈاکٹر شہباز گل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ کو اپنے دور اقتدار میں نیب کی برائیاں کیوں نظر نہیں آئیں؟ ڈاکٹر شہباز گل

مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی پریس کانفرنس پر پر ردعمل دیتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ جو مکا لڑائی کے بعد یاد آئے، اسے اپنے منہ پر مار لینا چاہیے۔ آج نیب اس لئے برا ہو گیا کہ اس نے بادشاہ سلامت سے لوٹ مار کا جواب مانگ لیا۔ صرف یہ جواب دے دیں تو روز ادھر ادھر کی کہانی نہ سنانی پڑتی۔

شہباز گل نے کہا کہ جتنا مرضی رو پیٹ لیں، حساب تو دینا پڑے گا۔ جو مائیک توڑ کر کہتے تھے کہ کرپشن ثابت ہو تو پھانسی دے دیں، اپنے اکاؤنٹ میں اربوں روپے کون ڈال گیا کا جواب دینے سے بھاگ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان سپریم کورٹ میں اپنی ایک ایک منی ٹریل جمع کروا چکے ہیں۔ وہ پاکستان کے واحد سرٹیفائیڈ صادق اور امین ہیں۔ ان پر کرپشن کا الزام لگانا آسمان پر تھوکنے کے مترادف ہے۔ وہ دن گئے جب آپ ججوں کو فون کرکے فیصلے لیا کرتے تھے۔ پہلی بار ملی بھگت کے بغیر کیس لڑنا پڑ رہا ہے، حالت آپ کے سامنے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Janb tawdi wari aear waly ha bonky

آپ جو بھی اپنے دور اقتدار میں اچھا لگ رہا ہے کیونکہ آپ کا احتساب نہیں ہورہا اسلئے سب کو اپوزیشن میں ہی جا کر نیب برا لگتا ہے ویسے آج تک نیب نے کیا کیا ہے

اہلِ اقتدار کو نیب برا لگتا کب ہےاپوزیش میں جا آپ بھی نیب کی ایسی تعریفیں کریں گے کہ نیب والے خود حیران ہوجائیں گے بس تھوڑا سا انتظار

نالائق اور مغرور لوگ ہیں. ایک تو سمجهتے ہیں کہ انهیں پاکستان میں کون پوچھ سکتا دوسرا قانون کی طاقت کو نہیں سمجھتے اگر کوئی انفورس کرنا چاہے تو.

کیونکہ ن لیگ نے نیب کو سیاسی انتقام کے لئے استعمال نہیں کیا

ن لیگ نے نیب چیر مین کی مووی بنا کر استعمال نہی کیا تھا

کوئی احتساب نہیں ھونا اس ملک میں۔ سب ڈرامے بازی ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہشہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہ ARYNewsUrdu Mobile track kr lo km aqlo بلاول ہاؤس پہ بھی چھاپہ مارو ۔ شہباز شریف وہاں چھپا ہو گا۔ Shahbaz Sharif TheDon ! 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےامریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے USA GorgeFloyd GorgeFloydMurder JusticeForFloyd Protests WorldWide GlobalAngerGrows MinneapolisRiots realDonaldTrump StateDept UN SecPompeo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے دعاوں کے ساتھ آتش بازی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہی وقت میں ہونے والی اس آتش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے حکومت کا کورونا وائرس ایمرجنسی میں توسیع کا اعلان - ایکسپریس اردوایمرجنسی توسیع ڈی جی ہیلتھ سروسز اور ماہرین وبائی امراض کے مشورے پر کی گئی، اعلامیہ آج وزیراعظم کی کرونا وائرس پر تقریر سن کر میں نے اپنی قبر کا آرڈر دے دیا 😢😢
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا کے ’6 لاکھ سے زیادہ متاثرین کے امکانات‘، وزیر صحت کا انکارپاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ سے زیادہ ممکنہ متاثرین کی موجودگی کے خدشات کے بارے میں حکومتی سمری منظر عام پر آنے کے بعد صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ یہ محض اندازے ہیں اور یہ کہنا درست نہیں کہ لاہور میں کورونا کے چھ لاکھ سے زیادہ متاثرین موجود ہیں۔ Pm.....main lock down ky khilaf thaa. Today Pm.... Jeysa main lock down chahtaa thaa waeesa nhi lagaa.. We can't understand our Pm imran Khan. یہ پہلے انکار ہی کرتے ہیں اور جب اقرار کرتے ہیں تو تب تک بہت تباہی آچکی ہوتی ہے- Sniffy budhha ImranKhanPTI is incompetent selected puppet. Watch n see the outcome of covid19 & economic crises as predicted by me earlier to OfficialDGISPR pid_gov He & his regiment, professionally liars & cheats. SaniaaAshiq saniaabbasi01 DrKhushi6 HamidMirPAK
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: انڈیا اور پاکستان میں کووڈ 19 کے نئے کیسز میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں 3938 افراد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کریں تاکہ ایک طرف لوگوں کو غربت سے بچایا جا سکے اور دوسری طرف وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار کم کی جا سکے۔ Alhamdulillah Allah aur bhi behtar karay ajmaljami
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »