نیہا ککڑ اور روہن پریت شادی کی پہلی سالگرہ پر ہوئے انتہائی رومانٹک۔۔ تصاویر وائرل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیہا ککڑ اور روہن پریت سنگھ گزشتہ سال 24 اکتوبر کو دہلی میں شادی کی تھی ۔ بعد میں چنڈی گڑھ میں ریسیپشن پارٹی دی تھی

مشہور سنگر نیہا ککڑ اور روہن پریت سنگھ کی شادی کو ایک سال ہوگئے ہیں ۔ 24 اکتوبر کو ان کی شادی کی پہلی سالگرہ تھی ۔

اس خاص موقع پر سب سے پہلے روہن نے اپنے انسٹاگرام پر کچھ اندیکھی تصاویر شیئر کیں اور اس کے ایک دن بعد نیہا نے سوشل میڈیا پر روہن کے ساتھ کچھ خوبصورت تصاویر پوسٹ کیں ۔بھارتی شائقین پاکستانی فتح کی تاب نہ لاسکے ، میچ ختم ہو نے سے قبل حیران کن کام کر دیا۔۔ویڈیو وا ئرل نیہا ککڑ گہرے گلابی رنگ کے سوٹ میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔وہیں روہن ڈینم جینس میں کافی اسمارک لگ رہے ہیں ۔

نیہا نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہم نے اس طرح اپنی پہلی سالگرہ منائی ۔ ساتھ ہی انہوں نے اپنے فینز کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کیلئے شکریہ ادا کیا ۔ نیہا اور روہن کافی رومانٹک انداز میں نظر آئے ۔ اس تصویر میں نیہا اپنے شوہر کی بانہوں میں کھوئی نظر آرہی ہیں ۔ اس تصویر میں جوڑا ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے ایک دوسرے کو دیکھ کر ہنس رہا ہے ۔ دونوں ساتھ میں کافی اچھے لگ رہے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی تماشائیوں کی گراؤنڈ میں بھارتیوں کی ٹرولنگپاکستان کے ہاتھوں بھارت کی تاریخی شکست پر پاکستانی شائقین کے دبئی کے گراؤنڈ میں ہی بھارتی تماشائیوں پر تیر برسانہ شروع کردیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ Pakistan Zindabad 💪💪💪
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی 76 ویں سالگرہ پر افواج پاکستان کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہارراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کی 76 ویں سالگرہ کے موقع پر  پاک فوج کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کی تاریخی فتح پر صنم جنگ کی ویڈیو وائرلقومی ٹیم کی تاریخی فتح پر صنم جنگ کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu Kahan par jang
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کی سڑکوں پر شترمرغ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرللاہور کی سڑکوں پر شترمرغ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’\u0627\u06cc\u06a9 \u06c1\u06d2 \u0646\u06af\u0627\u0631‘ \u062f\u06cc\u06a9\u06be \u06a9\u0631 \u0634\u0627\u0626\u0642\u06cc\u0646 \u0627\u0653\u0628\u062f\u06cc\u062f\u06c1\u060c \u0645\u0627\u06c1\u0631\u06c1 \u062e\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u0631\u06cc\u0641\u06cc\u06ba\u067e\u0627\u06a9 \u0641\u0648\u062c \u06a9\u06cc \u067e\u06c1\u0644\u06cc \u062e\u0627\u062a\u0648\u0646 \u0644\u06cc\u0641\u0679\u06cc\u0646\u0646\u0679 \u062c\u0646\u0631\u0644 \u0646\u06af\u0627\u0631 \u062c\u0648\u06c1\u0631 \u06a9\u06cc \u0632\u0646\u062f\u06af\u06cc \u067e\u0631 \u0628\u0646\u0627\u0626\u06cc \u06af\u0626\u06cc \u0679\u06cc\u0644\u06cc \u0641\u0644\u0645 \u06a9\u0648 23 \u0627\u06a9\u062a\u0648\u0628\u0631 \u06a9\u0648 \u0646\u0634\u0631 \u06a9\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627 \u062a\u06be\u0627\u06d4 🥵 Fake aor bakwas
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پانی وقفے کے دوران محمد رضوان کی گراؤنڈ میں‌ نماز ادائیگیپانی وقفے کے دوران محمد رضوان کی گراؤنڈ میں‌ نماز ادائیگی، تصاویر وائرل ARYNewsUrdu PakvsIndia Rizwan T20WorldCup Ma Shaa ALLAH♥️♥️ Love u Muhammad Rizwan..... Masha Allah,,,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »