نیٹ فلکس: دنیا کی سب سے بڑی سٹریمنگ سروس انڈیا میں کامیاب کیوں نہیں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیٹ فلکس: دنیا کی سب سے بڑی سٹریمنگ سروس انڈیا میں کامیاب کیوں نہیں؟

فروری 2018 کو نیٹ فلکس کے سی ای او ریڈ ہیسٹنگز نے دلی میں ایک عالمی بزنس اجلاس کے دوران بتایا تھا کہ سستے اور تیزی سے پھیلتے ہوئے انٹرنیٹ کی وجہ سے ان کے اگلے 10 کروڑ صارفین انڈیا سے ہوں گے۔

میڈیا کنسلٹنسی فرم میڈیا پارٹنرز ایشیا کے مطابق انڈیا کی دو ارب ڈالر کی سٹریمنگ مارکیٹ کو تقریباً 10 کروڑ سبسکرپشنز چاہئیں۔ چھ سال پہلے لانچ ہونے کے بعد سے نیٹ فلکس اپنے ہدف سے بہت دور ہے۔ اس سیریز کو فوری پذیرائی ملی۔ دی اکانومسٹ میگزین نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے اس کی تعریف بھی کی اور لکھا کہ نیٹ فلکس کی پہلی اصلی سیریز نے ثابت کیا ہے کہ ’پرانے سکول کے ہندی فلمی ٹیلنٹ، ہالی وڈ کی اقدار اور سلیکون ویلی کے اربوں کے نئے امتزاج‘ کا مستقبل ہے۔

صنعت کے ماہرین کا خیال ہے کہ ان میں سے بہت سے توقعات پر پورا نہیں اترے۔ میڈیا کنسلٹنگ فرم اورمیکس کے مطابق گذشتہ سال نیٹ فلکس کا صرف ایک شو ’کوٹا فیکٹری‘ ہی ہندی زبان کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے پہلے 15 سٹریمنگ شوز میں آیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیونکہ نیٹفلکس بھارتی صارفین کو انکے معیار کے مطابق تفریحی پروگرام نہیں دے رہا جسکے لیے وہ سینما یا مقامی پلیٹ فارم پر نیٹ فلیکس کو ترجیح دیں۔ جب سیکریڈ گیمز جیسا اچھا پروگرام آیا تو پزیرائی ملی مگر پھر رشتہ والی سیما آنٹی اورکامیڈی کے نام پر بیہودہ شوز وغیرہ نے بھٹہ بٹھا دیا

Lack of affordability as India may seems prosper in numbers but actually they have largest poor population

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مزید 7 ہزار سے زائد افراد میں کرونا کی تصدیق، شرح 11 فیصد سے تجاوز کرگئیمزید 7 ہزار سے زائد افراد میں کرونا کی تصدیق، شرح 11 فیصد سے تجاوز کرگئی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران بھائی سے گولی چلنے سے بہن جاں بحق - ایکسپریس اردوٹک ٹاک ویڈیو کے دوران بھائی سے گولی چلنے سے بہن جاں بحق مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ08:37 AM, 28 Jan, 2022, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں کورونا  وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا، وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ ریکارڈ کیسز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سپر لیگ میں سب سے زیادہ غیرملکی کرکٹرز کا تعلق انگلینڈ سےایچ بی ایل پی ایس ایل انگلش کرکٹرز کیلئے صلاحیتیں آزمانے کی بہترین پلیت فارم بن گئی، لیگ میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل اسٹارز کا تعلق بھی انگلینڈ سے ہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang HBLPSL7
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی کا نیٹ ورک پاکستان میں چلانیوالے 13 ملزمان گرفتارملزمان سے 18 ہزار امریکی ڈالر، 2کروڑ 23 لاکھ پاکستانی روپے اور دیگر غیر ملکی کرنسی اور نہایت حساس اور غیر قانونی دستاویزات بھی برآمد ہوئے ہیں۔ Good News
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیمپو کی بجائے سرکے سے بال دھونے والی خاتون کیمیکلز سے بنی اشیا سے بچنے کا طریقہ بھی بتادیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) شیمپو، صابن، پلاسٹک کی مصنوعات اور دیگر ایسی چیزوں میں خطرناک کیمیکلز پائے جاتے ہیں، جو انسانی صحت کے ساتھ ساتھ ہمارے ماحول کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »