نیو انار کلی دھماکے میں معصوم افراد کی ہلاکتیں قابل مذمت ہے، حافظ سعد رضوی - بول نیوز

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو انار کلی دھماکے میں معصوم افراد کی ہلاکتیں قابل مذمت ہے، حافظ سعد رضوی BOLNews TLP SaadRizvi Lahore LahoreBlast

انہوں نے کہا کہ لاہور میں بم دھماکے کی پر زور مذمت کرتے ہیں ، دھماکے میں معصوم افراد کی ہلاکتیں قابل مذمت ہے ، جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔

امیر تحریک لبیک پاکستان نے کہا کہ دھماکے میں ملوث عناصر کو گرفتار کرکے کیفرِ کردار تک پہنچانے کیلئے حکومت کو عملی اقدامات کرنے ہونگے۔ لاہور کے علاقے نیو انار کلی بازار کی پان منڈی میں عین اس وقت دھماکا ہوا جب لوگوں کی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

UmerOfficial50 TLP Zindabad

اس امت کا نڈر اور بہادر ترجمان، سیاست بھی امامت بھی۔۔۔!!! ہم اپنے پورے خاندان سمیت تقریباً 1500 زو زیادہ افراد تحریک لبیک کے ساتھ منسلک ہیں۔ اور اس بار تو کیا ہی بات ہے۔ پورا علاقہ ہمارے ساتھ ہے۔

Allah Kareem Maghfirat Farmae Aameen aur inkae Lawhikeen Ko sabrae Jameel ata Farmae Aameen

اللہ اکبر😭😭😭

🥺

Mara Saad Hussain rizvi

Mashallah Nice and Brave Leader💖💖

امت کا حقیقی ترجمان

Beshak

Allah pak Rehmat Farmaye Pakistan pr

Ham ap ka sat ha

Aameen SumaAameen

G han

اللہ اکبر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افسوسناک خبر۔۔لاہور انار کلی میں دھماکہلاہور کے علاقے نئی انارکلی میں سلنڈر دھماکے سے 12 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔ اللہ خیر کرے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور کی نئی انار کلی میں پراسرار دھماکہ ایک شخص جاں بحق کئی زخمیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نئی انارکلی میں پراسرار دھماکے سے کم از کم 12 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے جبکہ ایک شخص کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افسوسناک خبر۔۔لاہور انار کلی میں دھماکہ۔۔3 افراد جاں بحق۔۔متعدد زخمیلاہور کے علاقے نئی انارکلی میں سلنڈر دھماکے سے 12 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور نیو انار کلی بازار میں بم دھماکے سے 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی - ایکسپریس اردودھماکے میں 7 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، بم ایک موٹرسائیکل میں نصب تھا اور دھماکے سے زمین میں گڑھا پڑ گیا۔ Ya Allah reham Cylinder
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اللوز کے پہاڑوں پر برف باریتبوک میں الرٹسعودی عرب کے شمالی اور وسطی علاقوں میں سردی کی لہر میں شدت ،ہفتے کے آخرمیں سردی اپنے عروج پر پہنچے گی،محکمہ موسمیات سعودی عرب کے علاقے تبوک میں شہری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکساس میں 4 افراد کویرغمال بنانیوالے برطانوی کا پاکستان میں کرمنل ریکارڈ نہیں، پولیسآپریشن میں مارا گیا ملزم فیصل اکرم سال 2007 سے 2020 تک 11 بار پاکستان آیا، حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »