نیویارک کی پہلی خاتون گورنر کیتھی ہوچل پرائمری انتخاب جیت گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک (طاہر محمود چوہدری سے)  نیویارک کی پہلی خاتون گورنر کیتھی ہوچل نے ڈیموکریٹک پرائمری انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے. کیتھی ہوچل نے گزشتہ

روز ہوئے پرائمری انتخابات میں 67.6 فیصد پارٹی ووٹ حاصل کیے. جبکہ ان کے مد مقابل جمائینے ویلمز نے 19.3 فیصد اور کانگریس مین تھامس سوزی صرف 13 فیصد ووٹ حاصل کر سکے. اس طرح کیتھی ہوچل گورنر کی 4 سالہ مکمل مدت کے لیے پارٹی نامزدگی حاصل کرنے کے لیے کامیاب ہو گئی ہیں. یقینی طور اب وہ رواں سال نومبر میں عام انتخابات جیتنے کے بعد ریاست نیویارک کی تاریخ کی مکمل مدت کے لیے پہلی خاتون گورنر بن جائیں گی.

ریپلکن پارٹی کی جانب سے گورنر کے پارٹی پرائمری انتخابات میں کانگریس مین لی ذیلڈن 44.1 فیصد پارٹی ووٹ حاصل کر کے گورنر کی نامزدگی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں. اب رواں سال نومبر میں ان کا مقابلہ ڈیموکریٹک خاتون امیدوار کیتھی ہوچل سے ہو گا. نیویارک چونکہ ڈیموکریٹک ریاست ہے. اس لیے عام انتخابات میں کیتھی ہوچل کی فتح یقینی ہے. واضح رہے کہ 2006ء کے بعد سے نیویارک میں کوئی ریپلکن امیدوار گورنر منتخب نہیں ہو سکا. نیویارک کے آخری ریپلکن گورنر جارج پٹاکی تھے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی عدالت نے سکولوں سرکاری عمارتوں میں باجماعت نماز کی اجازت دیدیواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکا کی سپریم کورٹ نے سکولوں اور سرکاری عمارتوں میں باجماعت نماز کی پابندی کو آئین کی پہلی ترمیم کے منافی قرار دیدیا جو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے ملکی تاریخ کی پہلی نیشنل ویسٹ مینجمنٹ پالیسی کی منظوری دیوفاقی کابینہ نے ملکی تاریخ کی پہلی نیشنل ویسٹ مینجمنٹ پالیسی کی منظوری دی ۔اس بات کا اعلان وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے آج اسلام آباد میں کابینہ کے pmln_org president_pmln یہ تو مہنگائی مارچ کے لئیے آئے تھے اس کے بعد سے اب تک عوام انھیں بھگت رہی ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی والوں کی سنی گئی پیپلز بس سروس کیلئے مزید 100بسیں کراچی پہنچ گئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں پیپلز بس سروس کیلئے مزید 100بسیں کراچی پورٹ پر پہنچ گئی ہیں جن میں سے 90بسیں کراچی میں چلائی جائیں گی جبکہ 10بسیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا نرسز ایسوسی ایشن کی صدر سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیںنرس مریم امبرین سوات میں ورکشاپ میں شرکت کے بعد سیر کے لیے بحرین ویلی گئی تھیں This is sad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتاراسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اے این ایف نے چھاپہ مار کر منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے خاتون سمیت 3 ملزمان کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی نوجوان نے آسٹریلیا میں معمر خاتون کی جان بچا لیسعودی نوجوان ڈیوٹی کے بعد گھر جا رہے تھے کہ کار پارکنگ میں انہیں ایک معمر خاتون خون میں لت پت زمین پر پڑی دکھائی دیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »