نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی Tour Cricket TheRealPCBMedia

، کیویز کرکٹ ٹیم رواں سال دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ قومی شاہین کیویز کے ساتھ 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلیں گے، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال دوبارہ

پاکستان کا دورہ کرے گی۔ بلیک کیپس اپریل 2023 میں 5 ون ڈے اور 5 ٹی 20 پر مشتمل سیریز کھیلیں گے، واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ گزشتہ سال کوئی میچ کھیلے بغیر پاکستان سے واپس چلی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی وفد کا گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب کا دورہ، مذہبی رسومات ادا کیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آل راؤنڈر کائنات امتیاز کی شوہر کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر کائنات امتیاز کی شوہر کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ کائنات امتیاز ان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمشنر سندھ کے پولنگ سٹیشنز کا دورہ کر رہےہیں ترجمان الیکشن کمشنراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان الیکشن کمشنر نے کہا کہ  الیکشن کمشنر  سندھ کے پولنگ سٹیشنوں کا دورہ کر رہے ہیں جبکہ  سیکرٹری اور سپیشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عراقی وزیراعظم کا سعودی عرب اور ایران کا دورہ علاقائی استحکام پر تبادلہ خیالعراقی وزیراعظم نے سعودی عرب اور ایران کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں جن میں مشرق وسطیٰ کے دو بڑے ممالک کے درمیان ثالثی کی بغداد کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین پر حملے کے بعد پیوٹن رواں ہفتے پہلا غیر ملکی دورہ کریں گےصدرپیوٹن تاجکستان اور ترکمانستان کا دورہ کریں گے جس کے بعد وہ ماسکو میں انڈونیشیا کے صدر سے ملاقات کریں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا دورہ لاہور:ضمنی انتخابات کی مہم سنبھال لیلاہور:سابق وزیر اعظم  عمران خان پنجاب کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پارٹی امیدواروں کی مہم کے سلسلے میں لاہور پہنچے جہاں انہوں نے پی پی 158
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »