نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح ARYNewsUrdu ENGvNZ

نیوزی لینڈ بولرز نے انگلینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے 122 رنز پر آل آؤٹ کیا، میٹ ہنری اور نیل والنگر مہمان ٹیم پر قہر بن کر ٹوٹے اور 3، تین کھلاڑیوں کا شکار کیا ، فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ اور اعجاز پٹیل نے بھی 2 دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

اس سے قبل انگلینڈ اپنی پہلی اننگز میں 303 رنز بناکر آؤٹ ہوئی، نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کی پہلی اننگز کے جواب میں 388 رنز بنائے اور اسے 85 رنز کی برتری حاصل ہوئی ۔ Series win! The team's first in a Test series in England since 1999. Skipper Tom Latham hits the winning runs to secure an eight wicket win. Scorecard |

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دیدی، سیریز بھی نام کرلیبرمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست دے دی۔۔پچھلا حساب برابر کر دیانیوزی لینڈ کی جانب سے ٹرینٹ بولٹ نے 4، میٹ ہنری نے 3 ، اعجاز پٹیل نے دو اور نیل ویگنر نے ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کرائسٹ چرچ حملوں پر بننے والی فلم پر نیوزی لینڈ میں تنقیدسنہ 2019 میں نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد پر ہونے والے حملے پر بنائی جانے والی ایک فلم کو ملک بھر میں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان آنیوالے طیارے کو ہائی جیک کرنے کی دھمکی دینے والابھارتی ملزم حوالات میں’لینڈ‘ کرگیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں پاکستان آنے والی ایک پرواز کو ہائی جیک کرنے کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ملزم کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست دے دی۔۔پچھلا حساب برابر کر دیانیوزی لینڈ کی جانب سے ٹرینٹ بولٹ نے 4، میٹ ہنری نے 3 ، اعجاز پٹیل نے دو اور نیل ویگنر نے ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دیدی، سیریز بھی نام کرلیبرمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »