نیوزی لینڈ کا میدان چھوڑ کر چلے جانا گہری سازش کا شاخسانہ پروگرام ڈی این اے میں تجزیہ کاروں کی رائے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

نیوزی لینڈ کا میدان چھوڑ کر چلے جانا گہری سازش کا شاخسانہ ، پروگرام ڈی این اے میں تجزیہ کاروں کی رائے

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پاکستان میں کرکٹ کے شائقین ایک بار پھر شدید مایوسی ، غم وغصے اور صدمے کی کیفییت میں ہیں کرکٹ پاکستان کےگلی کوچوں اور سڑکوں پر ہی نہیں کھیلی جاتی ، اس سے جذباتی لگاؤ ہے اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا اٹھارہ برس بعد پاکستان آنا اور عین ٹاس سے پہلے میدان چھوڑ کر چلے جانا کھیل کےخلاف گہری سازش کا شاخسانہ ہے۔

ان خیالات کا اظہار 24 نیوز کے پروگرام ڈی این اے میں سلیم بخاری ، افتخار احمد ، پی جے میر اور جاوید اقبال نے کیا سلیم بخاری کا کہنا تھا کہ اچانک نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو سیکورٹی وجوہات کی بنا پر سیریز کھیلنے سے انکار صرف کھیل کے میدان کا معاملہ ہر گز نہیں بلکہ اس سازش کے تانے بانے عالمی طاقتوں کی باہمی چپقلش سے جڑے ہوئے ہیں ۔امریکا اور برطانیہ خطے میں چین کے بڑھتے اثر و رسوخ کے باعث پریشان ہیں اور پاکستان کے چین سے تعلقات انہیں بے چین کئےہوئے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم...

افتخار احمد کا کہنا تھا کہ گذشتہ دنوں کشمیر پریمئر لیگ ہوئی لائن آف کنٹرول کے قریب ہونے کے باوجود پر امن انعقاد کیا گیا، وزیر داخلہ شیخ رشید نے یہ تو بتا یا ہے کہ سازش کرنے والے ہاتھوں میں دستانے ہیں مگر انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ یہ سازش کہاں سے ہو رہی ہے اگر عمران خان امریکا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر سکتے ہیں تو شیخ رشید کو بھی مصلحت سے باہر نکل کر حقائق بتانے ہوں گے ،وزیر داخلہ نے برطانوی کرکٹ ٹیم کے دورہ کی منسوخی پر بھی گفتگو کی پی جے میر کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان میں کرکٹ کے لئے...

پینل نے جہانگیر ترین گروپ کے پاکستان مسلم لیگ ن سے رابطوں پر بھی گفتگو کی، افتخار احمد نے کہا کہ تحریک انصاف کے ناراض ارکان اب پارٹی قیادت سے مایوس ہو کر دوسری سیاسی جماعتوں کی جانب دیکھ رہے ہیں، ایسا دکھائی دیتا ہے کہ آئندہ انتخابات سے قبل نئی سیاسی بساط بچھانے کی تیاری ہو رہی ہے ،جاوید اقبال نے انکشاف کیا کہ جہانگیر ترین گروپ کے آٹھ سے دس ممبران نے لندن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف سے رابطہ کیا ہے اور جہانگیر ترین گروپ سے روابط کی تصدیق رانا ثنا اللہ نے بھی کی ہے، سلیم بخاری...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

plz 24 chanal tawaja dy karachi ki light k electrc na dhaye bjy rat sy bnd ki hoye ha jb k din ma phely hy 8 ghanty ki light ja chuki ha plz k ekectrc ko kuch tu kahy media

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں مہنگائی میں اضافہ ایک ہفتے میں 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہواادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی میں اضافہ ایک ہفتے میں 22 اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22 چاہے پورا ملک برباد ہی کیوں نا ہوجاۓ مگر باجوے صاحب نوں شرم پھر بھی نہیں آنی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور، گوجرانوالہ میں بارش کی پیشگوئی، کشمیر میں بھی بادل برسنے کا امکان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آج کل آپ ضرورت سے زیادہ شکی مزاج ہو گئے ہیں۔ ہر بات کو شک کے دائرے میں لے کر آتے ہیں جو سخت نقصان دہ بات ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ سیریز : عمران خان کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے رابطہاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے رابطے میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے احتیاطی طورپر نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ ملتوی کرنے کی استدعا کردی Pakistan should never play cricket with New Zealand again It is wrong decision of New Zealand. Pakistan is safe country.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »