نیوزی لینڈ: مساجد میں 50 نمازیوں کو شہید کرنیوالے حملہ آور کو 24 اگست کو پھانسی دی جائیگی

03/07/2020 2:46:00 PM

نیوزی لینڈ: مساجد میں 50 نمازیوں کو شہید کرنیوالے حملہ آور کو 24 اگست کو پھانسی دی جائیگی

ولنگٹن: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ میں دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 50 نمازیوں کو شہید کرنے والے حملہ آور کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی۔

خبر رساں ادارے کے مطابق پھانسی کی سزا کی تاریخ میں تاخیر کی وجہ بتاتے ہوئے پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ مساجد میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ اس وقت نیوزی لینڈ میں موجود نہیں ہیں اور کورونا وبا کے باعث فوری طور پر واپس نہیں آ پا رہے ہیں۔پراسیکیوٹر کا مزید کہنا تھا کہ اگر لواحقین کورونا وبا کی وجہ سے 24 اگست تک نیوزی لینڈ نہ پہنچ سکے تو مجرم کی پھانسی کے وقت ویڈیو کانفرنس کے ذریعے لواحقین کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے گا۔ مجرم برینٹن پر رواں برس کے اوائل میں 51 افراد کو قتل اور 40 پر اقدام قتل کی فرد جرم عائد کی گئی تھی۔

کشمیر پر مؤقف کی وجہ سے بھارت سے تعلقات متاثر ہونا کوئی بڑی قیمت نہیں، مہاتیر - ایکسپریس اردو وزیر اعلیٰ پنجاب نے مسجد وزیر خان میں میوزک ویڈیو کی فلم بندی کا نوٹس لے لیا - ایکسپریس اردو ترکی نے دھماکے میں تباہ بندرگاہ کی تعمیر نو کی پیشکش کردی - ایکسپریس اردو مزید پڑھ: Dunya News »

نیوزی لینڈ مسجد پر حملہ عدالت آسٹریلوی حملہ آور کو 24 اگست سزاکو سنائے گینیوزی لینڈ مسجد پر حملہ، عدالت آسٹریلوی حملہ آور کو 24 اگست سزاکو سنائے گی NewZealand MosqueAttacker Sentenced Prison Court 24thAugust Christchurch

ٹوکیو میں ڈزنی لینڈ کو دوبارہ کھول دیا گیاٹوکیو میں ڈزنی لینڈ کو دوبارہ کھول دیا گیا ويڈيو لنک: DailyJang

لینڈ سلائیڈنگ : میانمار میں پتھروں کی کان میں کام کرنیوالے 100 سے زائد مزدور ہلاکینگون: (ویب ڈیسک) میانمار میں لینڈ سلائیڈنگ کے دوران پتھروں کی کان میں کام کرنے والے 100 سے زائد مزدور ہلاک ہوگئے۔

لینڈ سلائیڈنگ : میانمار میں پتھروں کی کان میں کام کرنیوالے 100 سے زائد مزدور ہلاکینگون: (ویب ڈیسک) میانمار میں لینڈ سلائیڈنگ کے دوران پتھروں کی کان میں کام کرنے والے 100 سے زائد مزدور ہلاک ہوگئے۔

لینڈ سلائیڈنگ : میانمار میں پتھروں کی کان میں کام کرنیوالے 150 سے زائد مزدور ہلاکلینڈ سلائیڈنگ : میانمار میں پتھروں کی کان میں کام کرنیوالے 150 سے زائد مزدور ہلاک مزید جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں:

بحرین میں طلبہ کو گاڑیوں میں بٹھا کر گریجویشن تقریب کا اہتمامبحرین میں ایک ہائی اسکول کی گریجویشن تقریب کا انعقاد کھلے مقام پر کیا گیا۔ اس موقع پر طلبہ کے والدین اور سرپرست اپنی گاڑیوں میں بیٹھے اس سرگرمی میں شریک رہے۔