نیند میں‌ خراٹے کس بیماری کی وجہ ہیں؟ جانیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیند میں‌ خراٹے کس بیماری کی وجہ ہیں؟ ARYNewsUrdu

جس میں ماہرین نے بتایا کہ ٹی وی اسکرین کے سامنے روزانہ کئی گھنٹے گزارنے سے اپنیا کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

ہاورڈ کے تحقیقی ماہرین نے بتایا کہ ’ٹی وی کے سامنے چار گھنٹے سے زائد وقت گزارنے والا اپنیا کا شکار ہوسکتا ہے‘۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اپنیا کا شکار افراد کو نیند کے دوران خراٹوں سمیت دیگر طبی پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ دن بھر میں زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنے والے افراد کو چہل قدمی کو یقینی بنانا چاہیے ورنہ وہ نیند میں خراٹوں کا شکار ہوسکتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں 30 سے 69 سال کی عمر کے ایک ارب کے قریب افراد معتدل سے سنگین سلیپ اپنیا کا شکار ہیں کیونکہ ایسے افراد کی جسمانی سرگرمیاں کم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گھر والی سے تنگ آنے کی 🤔🤔🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا اموات کی شرح 10 لاکھ میں 102 ہے: اسد عمرنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ہمارےخطےکےمختلف ممالک میں 10 لاکھ میں سےکوروناسےاموات کی شرح پاکستان میں سب سے کم ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد: صدر مملکت نےایس او پیز کی خلافِ ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا،کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ Don’t say DELTA it’s Indian variant Papers cancel kb horhy hyn aaj ap ki 12 pm wali headlines mn btaya gya hy bachon ko pareshan kar rkha hy ap ny kuch to sharm kro bachon ko parhny do.....students cacentration sy bythty hi hyn to oper sy ap ki headlines ki wgh sy parhna chor dyty hyn k kal promoted hojyn gy ...😢 Kahan hui ha ye آمد Eski.? Hum ko b ShaheeD hona ha...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت مہاراشٹرا میں بارش سے متعلقہ واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 136 ہوگئیبھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران بارش سے متعلقہ واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 136 ہوگئی ۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق مہاراشٹرا کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمیصرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کم ہوکر 94736 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم کیس: ’میں امریکی شہری ہوں‘، ریمانڈ میں دو روز کی توسیع - BBC News اردواسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم کے کیس مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو مزید دو روز کے لیے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ Yeah but why does it matter whether or not he is a US national. ایسے ہر ظلم پہ لگتا ہے شاید اس دفعہ مجرم کو سزا ملے گی اب یہ امید ختم ہو چکی اس ملک میں طاقت ور کے جرم کی حفاظت پولیس،وکلاء اور عدلیہ کرتی ہے۔۔۔!! لڑکی مار کر کنجر کہہ رہا ہے کہ میں امریکی ہوں کبھی کہتے ہیں اس کا ذہنی توازن درست نہیں کوئی شرم کوئی حیا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس کا ملزم برطانیہ میں بھی جرائم میں ملوث نکلاسابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کا ملزم ظاہر جعفربرطانیہ میں بھی جرائم میں ملوث نکلا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »