نیند کی پراسرار بیماری سے لوگ نقل مکانی پر مجبور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

وہ پراسرار گاؤں، جہاں کے باسی کئی دن سوئے رہے ARYNewsUrdu

دلچسپ بات یہ ہے کہ لوگوں پر نیند کا غلبہ چھانے کا کوئی وقت مقرر نہیں، لوگ دن یا رات کسی بھی وقت سو سکتے ہیں، حیرت انگیز طور پر جب لوگ نیند سے جاگتے ہیں تو انہیں کچھ یاد بھی نہیں ہوتا، انسانوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی اس عجیب و غریب مظہر سے محفوظ نہیں۔

سائنسدانوں نے جب اس حوالے سے تحقیق کی تو انہیں معلوم ہوا کہ گاؤں کے قریب یورینیم کی کانیں اس بیماری کی وجہ بن رہی ہیں، ان کانوں کو اب بند کر دیا گیا ہے، تحقیق کی گئی تو پتہ چلا کہ اس بیماری کی وجہ کانوں سے نکلنے والی تابکاری نہیں بلکہ بڑی مقدار میں کاربن مونو آکسائیڈ کا اخراج ہے۔ کاربن مونو آکسائیڈ کے اخراج کے باعث ہوا میں آکسیجن کی مقدار کم ہوجاتی ہے جو زیادہ سونے کی وجہ بنتی ہے۔2015 میں اس گاؤں کی آدھی آبادی انہی خدشات کے باعث دوسرے مقامات پر منتقل ہوگئی جبکہ آدھے افراد نے گاؤں چھوڑنے سے انکار کر دیا تھا۔

حیرت انگیز بات یہ ہے کہ بے خوابی والے شہر سے نقل مکانی کرنے والوں کے طبی معائنے بھی بالکل ٹھیک نکلے اور بیماری کی بظاہر کوئی وجہ سامنے نہیں آئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL کہ میں نے اپنا فیملی ویزا پاکستان بھجوا دیا ہے اٹلی سے اس کو اسلام آباد اٹلی امبسی میں جمع کروانے کے لیے بھی رشوت درکار ہے الله پاک ان درندوں سے میرے ملک کو پاک کرۓامین🤲

ARYNEWSOFFICIAL اسلام علیکم سر میری آپ سے درخواست ہے کہ الله پاک کے واسطے لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرو تاکہ آپ کے لیے بھی آسانی ہو یہاں تک مجھے علم ہے ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ وہ ہم میں سے نہیں جو کسی غریب یا یتیم کا حق کھاۓ میرا ایک چھوٹا سا مسلہ ہے

ARYNEWSOFFICIAL مجھے اس گاؤں جانا ہے😢😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد زبیرنے آرمی چیف کی توسیع کے حوالے سے مریم نواز کے بیان کی حمایت کردیبنتا ہے اس کا حمایت کرنا Iski video mariam pas ha Zubar Sb. ap MaryamNSharif ki himayat akhir Q na karain ge akhir tu us Leader nay ap ke saath kaam hi aisa kiya hay.. btw had kar di kam az kam ap se ye umeed nahi thi..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکاسکول کی بس کا ڈرائیور طلبہ کے سامنے چاقو کے وار سے قتلامریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایک سکول بس کے ڈرائیور کو طلبہ کے سامنے چاقو کے وار کرکے قتل کر دیا گیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ پاسکو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا:سکول کی بس کا ڈرائیور طلبہ کے سامنے چاقو کے وار سے قتلامریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایک سکول بس کے ڈرائیور کو طلبہ کے سامنے چاقو کے وار کرکے قتل کر دیا گیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ پاسکو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریکِ پاکستان کے راہ نما اور قائدِ اعظم کے رفیق آئی آئی چندریگر کی برسی -تحریکِ پاکستان کے راہ نما اور قائدِ اعظم کے رفیق آئی آئی چندریگر کی برسی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جمہوریت کیلئے جدوجہد کی تاریخ نصراللہ خان کے تذکرے کے بغیر ادھوری رہے گی، بلاول بھٹوبلاول بھٹو زرداری نے نوابزاہ نصراللّٰہ خان کی برسی پر پیغام دیتے ہوئے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang سن 1977 میں بھٹو حکومت کے خلاف تشکیل پانے والے پاکستان قومی اتحاد کے نائب صدر نوابزادہ نصر اللہ خان مرحوم خراجِ عقیدت کے صحیح حقدار ہیں۔ اگرچہ پاکستان قومی اتحاد نے جمہوریت کے نام پر ملک کے اندر مارشل لاء کیلئے راہ ہموار کی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویانا:پاکستان کی جانب سے زندگی کے لیے جوہری توانائی کے موضوع پرتقریب کا اہتمامویانا(اکرم باجوہ) پاکستان نے ویانا میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی 65 ویں جنرل کانفرنس کے دوران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »