نیب نےخواجہ برادران کی ضمانت کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائرکردی - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کیا استدعا کی گئی ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:قومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی پیرا گون سٹی کیس میں ضمانت کے فیصلے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائرکردی۔

نیب نے لیگی رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کر دیا ۔ نظرثانی درخواست میں نیب نے ضمانت کالعدم کرنے کی استدعا کی ، نظرثانی درخواست میں کہا گیا کہ رولز کے تحت نیب مقدمات کی تین رکنی بنچ سماعت کرسکتا ہے، جبکہ سعد رفیق اورسلمان رفیق کو 2رکنی بینچ نے ضمانت دی۔

نیب درخواست میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ کی آبزرویشنز سے کرپشن کیس کا ٹرائل متاثر ہو گا، عدالتی فیصلے میں لارجر بنچ کے وضع کردہ اصولوں کی خلاف ورزی کی گئی، سپریم کورٹ قرار دے چکی ہے کہ ضمانت کا فیصلہ مختصر لکھا جائے۔ قومی احتساب بیورو کا کہنا ہے کہ عدالت عظمیٰ کے دو رکنی بنچ نے87 صفحات کا فیصلہ لکھا جو عدالتی فیصلے کے خلاف ہے، عدالت اپنے فیصلے سے پیراگراف نمبر18سے 48، اور56 سے 70تک حذف کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے خواجہ برادران کی ضمانت کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم کی نیب آفس میں پیشی، لیگی کارکنوں کا پولیس پر پتھراؤ، بیرئیر توڑنے کی کوشش
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایچ آر ڈبلیو کی رپورٹ مسترد، ادارہ فرائض سرانجام دیتا رہے گا، نیب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مریم نوازشریف کی پیشی نیب آفس کے باہر پولیس اور کارکنان میں تصادملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مریم نوازشریف نیب کی پیشی کیلئے جاتی امراءسے روانہ ہو چکی ہیں لیکن نیب آفس کے باہر لیگی کارکنان اور پولیس کے درمیان تصادم شروع ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگی کارکنوں اور پولیس میں تصادم، مریم نواز کی نیب پیشی منسوخ - ایکسپریس اردونیب دفتر کے باہر پولیس اور لیگی کارکنوں میں شدید جھڑپیں، مریم نواز کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشیدہ صورت حال، مریم نواز کی پیشی منسوخ، نیب اہلکار زخمیکشیدہ صورت حال، مریم نواز کی پیشی منسوخ، نیب اہلکار زخمی ARYNewsUrdu NAB MaryamNawaz
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »