نیب کا ہنگامی اجلاس طلب ، مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب کا ہنگامی اجلاس طلب ، مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu NAB MaryamNawaz

تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور لیگی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کرلیا، مقدمہ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پردرج کیاجائے گا۔

یاد رہے مریم نواز کی نیب میں پیشی کے موقع پر صورتحال کشیدہ ہوگئی تھی، نیب دفتر کے باہر لیگی کارکنان کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا جبکہ لیگی کارکنوں نے نیب دفتر کے باہر رکاوٹیں ہٹادیں تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کا نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہپاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رائے ونڈ میں 180 ایکڑ اراضی کا کیس: لیگی رہنما مریم نواز نیب آفس پہنچ گئیںرائے ونڈ میں 180 ایکڑ اراضی کا کیس: لیگی رہنما مریم نواز نیب آفس پہنچ گئیں Lahore MaryamNSharif NAB Appearance president_pmln pmln_org Marriyum_A GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز شریف نے گیارہ اگست کو نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کرلیالاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے گیارہ اگست کو نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ کارکن جاتی عمرہ سے مریم نواز کے ساتھ قافلے کی شکل میں جائیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رائے ونڈ میں 180 ایکڑ اراضی کا کیس:مریم نواز آج نیب میں پیش ہوں گیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) رائے ونڈ میں 180 ایکڑ اراضی کے کیس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج نیب لاہور کے سامنے پیش ہوں گی، ن لیگ کے کارکنان ٹھوکر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا نیب میں پیش ہوکر جواب دینے کا اعلانلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ نیب میں ذاتی حیثیت میں پیش ہوکرجواب دوں گا، میرے وزیر میرے ساتھی ہیں، جو سوال کرنا ہے میں حاضر ہوں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی: وزیراعلیٰ پنجاب کا واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »