نیب کسی شخص کو بلائے تو اس کا یہ مطلب نہیں وہ مجرم ہے: گورنر پنجاب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کہتے ہیں کہ ماحولیاتی آلودگی کے خلاف اقدامات میں پاکستان دنیا میں لیڈ کر رہا ہے، جب نیب کسی شخص کو بلاتا ہے اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ مجرم ہے، ہم بلا تفریق احتساب چ

اہتے ہیں۔

ٹائیگر فورس ڈے پر شجر کاری مہم، گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے وزیر جنگلات سبطین خان کے ہمراہ جلو پارک لاہور میں پودا لگایا، اس موقع پر ٹائیگر فورس کے ارکان بھی موجود تھے۔ گورنر چودھری محمد سرور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے ویژن کو آگے لے کر چل رہے ہیں، خیبر پختونخوا میں بلین ٹری کی کامیابی کے بعد میں ملک بھر میں 20 بلین ٹری کا ہدف حاصل کرنا ہے۔

گورنر پنجاب وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی نیب طلبی پر بولے کہ نیب جب کسی شخص کو بلاتا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ مجرم ہے، بلا امتیاز احتساب کی پالیسی پر کاربند ہیں۔ صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان نے کہا کہ پنجاب میں پانچ کروڑ سے زیادہ پودے لگا چکے ہیں، نومبر تک مزید تین کروڑ پودے لگائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسی بھی صوبے کے چیف ایگزیٹو کو نیب میں بلانا مناسب نہیں، وزیراعلیٰ سندھکراچی: (دنیا نیوز) مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کو نیب کا نوٹس ملنے کا علم نہیں، تاہم کسی بھی صوبے کے چیف ایگزیٹو کو نیب میں بلانا مناسب نہیں ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب نے ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کو 17 اگست کو طلب کرلیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو 17 اگست کو طلب کرلیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ہم نے غلط کام کیا نہ کسی اور کو کرنے دیں گے: وزیراعلی پنجاب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہم نے غلط کام کیا نہ کسی اور کو کرنے دیں گے: وزیراعلی پنجاب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'عثمان بزدار کو نیب کا نوٹس وزیراعلیٰ عہدے کی توہین ہے' -اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عثمان بزدارکو نیب کی جانب سےحالیہ نوٹس درست عمل نہیں ہے اس کی وجہ سے وزیراعلیٰ عہدےکی توہین ہو رہی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ گزشتہ2سال سےدیکھ لیں …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »