نیب نےصرف ڈھیل دی،ڈیل نہیں کی،چیئرمین نیب جاوید اقبال - Newsone Urdu

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk NAB JavedIqbal

کراچی:چیئرمین نیب جسٹسجاوید اقبال کا کہنا ہے عوام کولوٹنےوالی ہاؤسنگ سوسائٹیزاوربلڈرزنیب سےنہیں بچ سکتے،نیب نےصرف ڈھیل دی،ڈیل نہیں کی۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جاوید اقبال نےکراچی میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہاکہ مافیانےبےدردی سےغریب عوام سےکروڑوں روپےاکٹھےکیے، عوام کولوٹنےوالوں کےاختتام کاوقت غریب آگیاہے۔ چیئرمین نیب نے مزید کہاکہ رہنےکیلئےباعزت ٹھکاناہرشہری کابنیادی حق ہے،عوام کولوٹی ہوئی رقم واپس دلوانےکی ہرممکن کوشش کریں گے،غریب آدمی کوکئی سال بعد بھی پلاٹ یافلیٹ نہیں ملا۔

ان کا کہنا تھا کہ کسی کیلئےرعایت نہیں،غریب کی لوٹی ہوئی دولت واپس کرناہوگی،ماضی میں جن سےسوال کرنامشکل تھاآج قانون کی گرفت میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میگاکرپشن وائٹ کالرکیسزکی سائنسی بنیاد پر تحقیقات اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیبکراچی : چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال نے کہا کہ میگاکرپشن وائٹ کالرکیسزکی سائنسی بنیاد پر تحقیقات اولین ترجیح ہے، نیب نے احتساب سب کےلئے کی پالیسی بنائی ہے Mr NAB Carry on to arrest all corrupt people... 🤣😂 چلو جی جتنی دیر میں اب یہ سائینس لیباٹری بنے گی جہاں ان چوروں کے بارے میں سرچ ھو گی اُتنی دیر میں شائد الّلہ قیامت کو قائم فرما دیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جو سمجھتے تھے انہیں کوئی کچھ نہیں کہے گا آج جیلوں میں ہیں: چیئرمین نیبچومہ چاٹی چورمین ،تیاری رکھو چوما ، چاٹی چئیر مین Kameena laanti
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہم نے ڈھیل دی ہے مگر ڈیل نہیں کی، چیئرمین نیبچیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا کہ لوٹنےوالےہاؤسنگ سوسائٹیز یا بلڈرز نیب سے نہیں بچ سکتے، لوگوں کی خواہشوں کو بیچنے والےسمجھتے ہیں کہ وہ بری الذمہ ہوگئے، جس مافیا نے لوگوں کو لوٹا اور برباد کیا ہم نے انہیں چھوڑ یں گے اس مافیا کا جلد خاتمہ ہونے والا ہے۔ آپ نے بہت ا چھا کا م کیا ہے شکریہ نیب ٹیم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غریبوں کو لوٹنے والی مافیا کا وقتِ اختتام قریب ہے، چیئرمین نیبغریبوں کو لوٹنے والی مافیا کا وقتِ اختتام قریب ہے، چیئرمین نیب تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

23 ماہ میں 71 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے: چیئرمین نیب23 ماہ میں 71 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے: چیئرمین نیب Chairman NAB JavedIqbal Billion Deposited National Treasury Months MoIB_Official pid_gov Pakistan MoIB_Official pid_gov ڈیم فنڈ کہاں کیا وہ بھی قومی خرانے میں جمع ہوں ۔؟ڈیم فنڈ جمع کرنے والا بابا رحمتے فنڈ سمیت لندن کے مہنگا ترتن علاقہ میں آرام کی زندگی بسر کررہا MoIB_Official pid_gov Phir bhi khali hai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہے:جسٹس (ر) جاوید اقبالاسلام آباد(صباح نیوز) قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ جڑسےاکھاڑپھینکنےکامطلب سرسےپاؤں تک بھی لےسکتےہیں،جاویداقبال عرف ٹیشو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »