نیب کا بڑے کرپشن کيسز 10 ماہ ميں نمٹانے کاعنديہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی احتساب بيورو نے بڑے کرپشن کيسز 10 ماہ ميں نمٹانے کاعنديہ دے ديا۔ چيئرمين نيب نے کہا ہے کہ میگا کرپشن مقدمات اولين ترجيح ہیں پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ

قومي احتساب بيورو نے بڑے کرپشن کيسز 10 ماہ ميں نمٹانے کاعنديہ دے ديا۔ چيئرمين نيب نے کہا ہے کہ میگا کرپشن مقدمات اولين ترجيح ہیں، کرپٹ عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹيں گے۔

چئيرمين نيب جسٹس ريٹائرڈ جاويد اقبال کی زيرِ صدارت نيب ہيڈ کوارٹر ميں جائزہ اجلاس ہوا جس ميں اب تک کی کارکردگی کا جائزہ لیا گيا۔ اس موقع پر چئيرمين نيب کا کہنا تھا کہ نيب نے گزشتہ 22 ماہ کے دوران 71ارب روپے برآمد کئے، نیب راولپنڈی میں اپنی فرانزک لیب قائم کی۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن کی شکایات میں اضافہ عوام کا نیب پراعتماد کا اظہار ہے، ميگا گرپشن کيسز کو انجام تک پہنچانے کيلئے 10 ماہ کا وقت مقرر کر رکھا ہے،کرپٹ عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹيں گے۔

ان کامزيد کہنا تھا کہ نیب نے چین کے ساتھ باہمی تعاون کا ایم او یو بھی کر رکھا ہے جن کی وجہ سے سی پیک منصوبوں میں اعتماد بڑھے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاج حیدر کے گھر میں ایک ماہ میں تیسری چوری کی وارداتتاج حیدر کے گھر میں ایک ماہ میں تیسری چوری کی واردات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تاج حیدر کے گھر میں ایک ماہ کے دوران چوری کی دوسری واردات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماکے گھر ایک ماہ میں دوسری چوریپیپلز پارٹی کے سینئر رہنماکے گھر ایک ماہ میں دوسری چوری Karachi PPP Senator TajHaider Robbers LootJewelryAndCash PPP_Org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی وہ معروف بزرگ سیاسی شخصیت جس کے گھر میں ایک ماہ کے دوران تیسری بار چوری ہوگئیکراچی (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر کے گھر سے نامعلوم افراد مختلف اشیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جعلی اکاﺅنٹس کیس، وعدہ معاف گواہ ندیم الطاف کو رہا کرنے کی نیب کی استدعا پر فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں وعدہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا مظفر آباد میں بڑے جلسے کا اعلانوزیراعظم کا مظفر آباد میں بڑے جلسے کا اعلان
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »