نیب کی جانب سے اب تک 821 ارب روپے کی ریکوری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب کی جانب سے اب تک 821 ارب روپے کی ریکوری arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں قومی ادارہ احتساب کے ڈائریکٹر جنرل حسنین احمد نے وصولیوں پر بریفنگ دی۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ نیب نے اب تک 821 ارب 57 کروڑ روپے کی ریکوری کی ہے، ہاؤسنگ سوسائٹیوں سے 17 ارب 49 کروڑ روپے کی ریکوری کی گئی۔ ڈی جی نیب کا کہنا تھا کہ ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے 99 ہزار 595 متاثرین کو رقم واپس کی گئی۔ فراڈ اسکیموں کے ذریعے لوٹی گئی 7 ارب 44 کروڑ روپے کی رقم ریکورکی گئی، فراڈ اسکیموں کے متاثرین کی تعداد 66 ہزار 390 ہے۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ نیب نے 500 ارب روپے کی ان ڈائریکٹ ریکوری کی جبکہ 76 ارب روپے کی براہ راست ریکوری کی گئی۔ اسی طرح پلی بارگین کے نتیجے میں 50 ارب روپے کی وصولیاں کی گئیں جبکہ کرپشن کیسز میں 26 ارب روپے رضا کارانہ طور پر واپس کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL سچ میں اور ہمارا حق 😭😭🙅

AmjadAliKhan17 Good

ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فخر زمان کی پی ایس ایل میں اب تک کونسی خواہش پوری نہ ہوسکی؟امید ہے اس بار شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں لاہور قلندرز مختلف نتائج دے گی، فخر زمان تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی بڑی کارروائی سونے کی اینٹیں بٹن ڈالرز درہم اور ریال بھی برآمد 3افسران گرفتارنیب کی بڑی کارروائی، سونے کی اینٹیں، بٹن، ڈالرز، درہم اور ریال بھی برآمد، 3افسران گرفتار Pakistan Karachi NAB NABRawalpindi Raid Officers Arrested Recovered GovtofPakistan MoIB_Official fawadchaudhry SindhCMHouse MuradAliShahPPP GovtofPakistan MoIB_Official fawadchaudhry SindhCMHouse MuradAliShahPPP سونے کی اینٹیں پینچو، سندھ سے ہمیشہ کرپشنی قارون کا خزانہ ہی ملتا ہے GovtofPakistan MoIB_Official fawadchaudhry SindhCMHouse MuradAliShahPPP FrontlineKamran ameerabbas84 nadia_a_mirza BeenishSaleem shazbkhanzdaGEO sanabucha RehamKhan1 _Mansoor_Ali ان سب بےشرموں سے گزارش ہے کہ ٹرانسپرنسی پاکستان کی رپورٹ پڑھنے کے بعد عمران خان اور اس کی حکومت پر بھونکنے کے بجائے یہ دیکھیں کہ کن حرامیوں کی وجہ سے کرپشن بڑھی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ سنگین: مثبت کیسز کی شرح 12.81 فیصد تک جاپہنچیملکی میڈیا کی سنسنی! حالانکہ یہ ایک ہفتے سے اسی ریشو سے چل رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ سنگین: مثبت کیسز کی شرح 12.81 فیصد تک جاپہنچی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 13 فیصد تک جا پہنچی، 17 اموات ریکارڈاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کی شدت برقرار ہے ، ایک روز میں 17 اموات ریکارڈ کی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Bomb blast me 25 mare.. un ka kya محمد قاسم کے خوابوں سے انکار اور مسلمانوں میں خانہ جنگی اللہ پاک مجھے بتاتے ہیں کہ ”جب تک مسلمان آپ کے خوابوں پر یقین نہیں کرتے میں مسلمانوں کی حالت نہیں بدلوں گا اور وہ اسی حالت میں رہیں گے اور میں انہیں ہر طرف سے مسلسل دباؤں گا PSLAnthem AgayDekh ICCAwards AtifAslam Bibi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »