نیب نے مریم نواز کو 11 اگست کو طلب کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب نے مریم نواز کو 11 اگست کو طلب کرلیا ARYNewsUrdu NAB

لاہور : قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو 11 اگست کو طلب کرلیا ، مریم نواز پرجاتی امرامیں200کینال اراضی غیرقانونی طورپر اپنے نام منتقل کرنے کا الزام ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو 11 اگست کو پیش ہونے کی ہدایت کردی، نیب نے مریم نوازکورائے ونڈ جاتی عمرہ کے علاقے میں 200 کینال اراضی غیر قانونی طور پر اپنے نام منتقل کرنے کا الزام میں طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 2014 میں رائے ونڈ میں مریم نواز کے نام 2 سو ایکٹر زمین منتقل کی گئی ،100 کنال زمین شہباز شریف اور 100 کنال زمین نواز شریف کے نام منتقل کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ زمین منتقلی میں ایل ڈی اے کے قواعد و ضوابط کو نظر انداز کیا گیا، شریف فیملی کی اراضی کے ارد گرد تعمیرات کو روکنے کے لئے اراضی کو گرین لینڈ قرار دیا گیا ہے۔ نیب کی جانب سے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احمد چیمہ اور سابق ڈی سی او لاہور نور امین مینگل سے بھی تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے 2 سو ایکڑ اراضی کیس میں مریم نواز کو 11 اگست کو طلب کرلیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم نواز کو نیب کی جانب سے نیا نوٹس بھیجنا شرمناک حرکت ہے: عظیٰ بخاریعظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز کو نیب کی جانب سے نیا نوٹس بھیجنا شرمناک حرکت ہے، مریم نواز کو نیب نے وراثتی جائیداد کا حساب مانگنے کے لیے طلب کرلیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کنال اراضی کیس : نیب نے مریم نواز کو11اگست کو طلب کرلیالاہور : قومی احتساب بیورو (نیب )نے 200 کنال اراضی کیس میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو طلب کرلیا ، اس حوالے سے نوٹس جاری کردیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کنال اراضی کیس : نیب نے مریم نواز کو11اگست کو طلب کرلیاکنال اراضی کیس : نیب نے مریم نواز کو11اگست کو طلب کرلیا Read News NAB Summons MaryamNSharif 11thAugust Land Case pmln_org Lahore
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مریم نواز 11 اگست کو نیب میں طلبقومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو پراپرٹی الاٹمنٹ کیس میں 11 اگست کو طلب کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غیرقانونی اراضی کیس:نیب نے مریم نواز 11 اگست کو طلب کرلیا - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »