نیب چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی سخت مخالفت کریں گے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تاریخ کے متنازع ترین چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی کوشش منظور نہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نیب چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی سخت مخالفت کریں گے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پی پی پی نیب چیئرمین کی مدت ملازمت میں غیرقانونی توسیع کی سخت مخالفت کرے گی، قانون میں متعین مدت میں توسیع نہیں ہوسکتی لہذا تاریخ کے متنازع ترین چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی کوشش منظور نہیں۔ Illegal extension in Chairman NABs tenures would be forcefully opposed by PPP. Law specifies tenure my not be extended. Even attempting an extension, for most controversial chairman in history, would serve to prove our argument that NAB is an extension of IKs govt not impartial.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپ سے نہی ہو پائیگا !

Lannat

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی مدت ملازمت: ن لیگ کے 2 بیانیے سامنے آگئےآرمی چیف کی مدت ملازمت: ن لیگ کے 2 بیانیے سامنے آگئے ARYNewsUrdu یہ کمینےلوگ ہیں جو good cop bad cop game انکے باپ آج تک کھیلتے آئے ہیں وہی scripted game یہ بہن بھائی بھی کھیل رہے ہیں اب انکی یہ باتیں یہ نہیں بتاتیں دو بیانیے ہیں بلکہ یہ واضح کرتی ہیں کہ یہ وہی کھسا پٹا fakeڈرامہ ہے جو آج بھی چل رہا ہےخدارا فوج اب عقل لے اور پھر ناپھدو بنے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق چیئرمین اوگرا کی غیر قانونی تقرری: پرویز اشرف سمیت ملزمان کی درخواست بریت مستردسابق چیئرمین اوگراکی غیرقانونی تقرری: پرویز اشرف سمیت ملزمان کی درخواست بریت مسترد Islamabad IHC Case CharimanOgra IllegalAppointment Court PPP RajaPervaizAshraf MediaCellPPP GovtofPakistan ShazadAkbar MoIB_Official BBhuttoZardari PPPLeaders
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن کی سازش مریم نواز نے تیار کی، شہباز گل - ایکسپریس اردوملکی سلامتی کےخلاف سازش کرنے والوں کو جواب دینا پڑے گا، معاون خصوصی وزیراعظم Who ever did it , it inly shows the failure of system Hahahahahahaha lanat gill sb ap py. Matlab hakomat ap ki sb ap kay under aor sazish oposition nay ki. bs hor koi ga ni Andi her gal n league te pa dia kro nakmey log... Berra ghark k rakh Dia h mulk ka......
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی اے ای سی کی ڈائریکٹر جنرل آئی اے ای اے سے ملاقاتویانا (اکرم باجوہ) آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن( پی اے ای سی) محمد نعیم جو بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسام میں مسلمانوں کی شہادت، 'حیوانیت کی انتہا' قراربھارت: آسام واقعے پر شدید ردعمل، ‘حیوانیت کی انتہا قرار’ ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL And modi Chay wala is giving speech about Technology 🖕🏻Words are not enough for him 💩 ARYNEWSOFFICIAL Dunya ko yeh dashat gardi nazer keoun nahi aati یہی لچن تو تھے ہندوں کی جس کی بنیاد پر علامہ اقبال اور قائداعظم رح نے دو قومی نظریہ کا نعرہ لگایا۔کاش کوئی ابولکلام اذاد کے قبر پر جاکر ہندوستان میں بسنے والے مسلمانوں کی حالت زار سُنادیں۔اور پاکستان کے ناعاقبت اندیش خوداختہ دانشور ہندوں کے پاس بھیجدے !!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز الدین کے مداحوں کی فہرست میں کنگنا رناوت کی انٹریکنگنا رناوت نے ایمی ایوارڈ کی نامزدگی کے بعد نواز الدین صدیقی کو دنیا کے بہترین اداکاروں میں سے ایک قرار دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »