نیب کو مالم جبہ اور بلین ٹری سونامی کی انکوائری رپورٹ 15 مارچ تک جمع کرانے کا حکم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمیں پتہ ہے کہ آپ لوگوں کی مجبوریاں کیا ہیں؟ کتنے درخت جل گئے،کتنےلوگوں نے خراب کئے اور ابھی کتنے باقی ہیں، عدالت کا استفسار

پشاور ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو کی جانب سے مالم جبہ، بینک آف خیبر اور بلین ٹری سونامی کی انکوائری رپورٹس جمع نہ کرانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 15 مارچ تک رپورٹس جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ نیب نے اب تک تینوں کیسوں سے متعلق رپورٹ جمع نہیں کرائی۔ جسٹس روح الامین نے کہا کہ اکتوبر سے کیس کو سن رہے ہیں ابھی تک نیب رپورٹ جمع نہیں کراسکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

15 مارچ2022والا یا 23 والا ؟؟

ROOT CAUSE OF RETROGRESSIVENESS SAY YES TO ESABLISHMENT FREE ATMOSPHERE IN PAKISTAN Kindly Follow/Retweet

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کی بڑی کارروائی سونے کی اینٹیں بٹن ڈالرز درہم اور ریال بھی برآمد 3افسران گرفتارنیب کی بڑی کارروائی، سونے کی اینٹیں، بٹن، ڈالرز، درہم اور ریال بھی برآمد، 3افسران گرفتار Pakistan Karachi NAB NABRawalpindi Raid Officers Arrested Recovered GovtofPakistan MoIB_Official fawadchaudhry SindhCMHouse MuradAliShahPPP GovtofPakistan MoIB_Official fawadchaudhry SindhCMHouse MuradAliShahPPP سونے کی اینٹیں پینچو، سندھ سے ہمیشہ کرپشنی قارون کا خزانہ ہی ملتا ہے GovtofPakistan MoIB_Official fawadchaudhry SindhCMHouse MuradAliShahPPP FrontlineKamran ameerabbas84 nadia_a_mirza BeenishSaleem shazbkhanzdaGEO sanabucha RehamKhan1 _Mansoor_Ali ان سب بےشرموں سے گزارش ہے کہ ٹرانسپرنسی پاکستان کی رپورٹ پڑھنے کے بعد عمران خان اور اس کی حکومت پر بھونکنے کے بجائے یہ دیکھیں کہ کن حرامیوں کی وجہ سے کرپشن بڑھی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی ہوابازی کی صنعت میں ایک اور ملکی ایئرلائن کا اضافہسی ای او کیو ایئرویز کپٹن احسن قریشی کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کیو ایئرویز جلد ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ (آر پی ٹی) لائسنس حاصل کرلے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کی حکومت، منظوروسان کی بڑی پیش گوئیخیرپور: پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 3ماہ میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کہے گا میرا کیا قصورہے آج تک ایک بھی پوری نہیں ہوئی - یہ پیشگوئی نہیں نشے میں اول فول ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی جانب سے اب تک 821 ارب روپے کی ریکوریقومی ادارہ احتساب (نیب) کے ڈائریکٹر جنرل حسنین احمد کا کہنا ہے کہ نیب نے اب تک 821 ارب 57 کروڑ روپے کی ریکوری کی ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u AmjadAliKhan17 Good ARYNEWSOFFICIAL سچ میں اور ہمارا حق 😭😭🙅
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس اور یورپ کا معاملہ: امریکا کی ‘نئی چال’ سامنے آگئیگیس کی کمی سے دوچار یورپی یونین کو امریکا نے اس بحران سے نمٹنے کے لیے اہم مشورہ دے ڈالا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے یورپ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوریسعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »