نیا کورونا وائرس دل کی صحت کو بھی نقصان پہنچاتا ہے؟ - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایسا لگتا ہے کہ بدترین خیال درست ثابت ہونے والا ہے coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving HealthyLiving HealthyFood HealthyEating lifestyles DawnNews

نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری تنفس کے نظام کو متاثر کرتی ہے اور اس کی وجہ سے دنیا بھر میں وینٹی لیٹرز کی کمی کا مسئلہ پیدا ہورہا ہے، مگر اس کے ساتھ ساتھبنیادی طور پر کووڈ 19 پھیپھڑوں کو نقصان پہنچاتا ہے مگر متعدد مریض ایسے ہیں جن میں دل کے مسائل پیدا ہوئے اور حرکت قلب بند ہونے سے ان کی موت واقع ہوگئی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں اور ہسپتالوں کو مریضوں کے حوالے سے سوچ کو بدلنے کی ضرورت ہے خصوصاً بیماری کے ابتدائی مراحل میں۔ نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے فینبرگ اسکول آف میڈیسین کے کارڈیالوجی کے پروفیسر ڈاکٹر رابرٹ بونو نے کہا کہ اگر نمونیے سے کسی کا انتقال ہوتا ہے تو ایسا دل کی حرکت رکنے سے ہی ہوتا ہے، جب جسمانی نظام کو مناسب مقدار میں آکسیج نہیں ملے گی تو حالات خراب ہی ہوں گے۔

ابتدائی تحقیق سے عندیہ ملتا ہے کہ کورونا وائرس پھیپھڑوں کے مخصوص ریسیپٹرز سے منسلک ہوتا ہے اور یہی ریسیپٹرز دل کے پٹھوں میں بھی دریافت کیے گئے ہیں۔مارچ میں چین کے ماہرین نے 2 تحقیقی رپورٹس جاری کی تھیں جس میں کووڈ 19 کے مریضوں میں دل کے مسائل کے بارے میں بتایا گیا تھا۔ مگر کووڈ 19 کے مریض عموماً اتنے زیادہ بیمار ہوتے ہیں کہ وہ اس مشکل عمل سے نہیں گزر سکتے اور مزید ٹیسٹنگ سے طبی عملے میں اس وائرس کی منتقلی کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔

ڈاکٹر ساحل پاریکھ ار ان کے متعدد ساتھیوں نے حال ہی میں کووڈ 19 کے شکار افراد کے دل میں ہوونے والی پیچیدگیوں کے ریکارڈ شائع کیا ہے اور آن لائن دستیابی کو یقینی بنایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کو بھگانے کیلئے ہوائی فائرنگ اور ’’گو کورونا گو‘‘ کے نعرےنئی دہلی: (ویب ڈیسک) چند روز قبل بھارت میں کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ’گو کورونا گو‘ کے گانے گائے تھے جبکہ کچھ عجیب و غریب واقعات بھی سامنے آئے تھے جس میں دو بچیوں کے نام کرونا اور کووڈ رکھے گئی تاہم کچھ لوگوں کو درختوں پر اور ایک شخص کو کورونا وائرس کی اطلاع پر گاؤں سے بیدخل کرنے کے بعد اسے کشتی پر قرنطینہ کر دیا تھا۔ تاہم بھارت سے ایک اور حیران کن خبر سامنے آئی ہے، وہاں پر کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی گئی اور ساتھ ساتھ ’گو کورونا گو‘ کے ایک مرتبہ پھر نعرے لگے۔ Muntaha_says chk kro fer level inka..😂 😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایکواڈور میں تدفین کے انتظامات نہ ہونے کے برابر، نعشیں سڑکوں پرایکواڈور: (ویب ڈیسک) برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کا کہنا ہے کہ لاطینی امریکی ملک ایکواڈور میں کورونا وباء سے مرنے والوں کی تعداد 60 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ طبی بحران اور بد انتظامی کے باعث میتیں اٹھانے اور تدفین کے انتظامات بالکل نہ ہونے کے برابر ہیں جس کی وجہ سے لاشیں سڑکوں پر پڑی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے نائب صدر ڈاکٹر عبدالقادر کورونا وائرس سے جاں بحق - Pakistan - Dawn Newsاللہ تعلٰی ڈاکٹر قادر کو جنت الفردوس میں عطا فرماۓ امین Very sad indeed
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے اموات 72 ہزار سے متجاوز - Multimedia - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس،آسٹریلیا کے وہ 2 کرکٹرز جنہوں نے آئسولیشن میں رہتے ہوۓایوارڈز جیت لیےبرسبین(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے سبب آئسولیشن میں موجود آسٹریلوی کرکٹرز شان مارش اور ڈینئیل ہیوز کو ریاستی کرکٹ ایوارڈز کا حقدار قراردے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »