نیا نقشہ، خراج تحسین قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیا نقشہ، خراج تحسین قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع تفصیلات جانئے: DailyJang

نیا نقشہ جاری کرنے پر خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی نے جمع کروائی، پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی گئی قرار داد کے متن کہا گیا ہے کہ ایوان نیا نقشہ جاری کرنے پر وفاقی حکومت کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔

قرارداد کے متن کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے عوام کے دل جیت لیے ہیں، مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ ظاہر کر کے کشمیریوں کے مؤقف کی تائید کر دی ہے۔پنجانب اسمبلی می پیش کی گئی قرار داد کے مطابق نئے نقشے سے بھارت کے کشمیر میں 5 اگست کو کیے اقدام کی نفی ہوتی ہے، نیا نقشہ تعلیمی نصاب سمیت ہر جگہ نئے جاری کردہ نقشے کا استعمال کیا جائے گا۔

قرار داد کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں کشمیر کی آزادی کے لیے جدوجہد جاری رہے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل اوسی پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسینوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ایل اوسی پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کی عظمت، ہمت اور جذبے کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈی جی آئی ایس پی آر کا پاکستان پولیس کے شہدا کو بھرپور خراج عقیدت پیشڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے پاکستان پولیس کے شہدا کو بھرپورخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ فرض کی ادائیگی میں پولیس سب سے پہلے پہنچتی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu DGISPR PoliceMartyrsDay2020
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا پولیس کے شہدا کو خراج عقیدتمسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے پولیس کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایان علی کا نیا البم ریلیزایان علی کا نیا البم ریلیز تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوسالہ پاکستانی طالبہ نے کیمیا دوری جدول مرتب کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا - ایکسپریس اردونتالیہ نجم نے دو منٹ اور 42 سیکنڈ میں پیریاڈک ٹیبل کے تمام عناصر کو درست ترتیب میں رکھنے کا بھارتی ریکارڈ توڑا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیا سرکاری نقشہ پاکستانی قوم کی ترجمانی کرتا ہے،وزیراعظمنیا سرکاری نقشہ پاکستانی قوم کی ترجمانی کرتا ہے،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »