نیا پاکستان ہاوسنگ پروجیکٹ کے پہلے مرحلے میں کتنے گھر بنیں گے ؟وزیراعظم نے اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہاو¿سنگ پروجیکٹ میں پہلے مرحلے میں ایک لاکھ گھر بنیں گے، پروجیکٹ کے لیے

30 ارب کی سبسڈی دی ہے۔رابطہ کمیٹی ترقی و تعمیرات کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیا پاکستان ہاو¿سنگ پروجیکٹ کے پہلے مرحلے میں ایک گھر پر تقریباً 3 لاکھ کی سبسڈی دی جائے گی۔وزیراعظم نے کہا کہ بینک سے جو قرضہ لیا جائے گا 5 مرلے کے گھر پر5 فیصدسود دینا ہوگا، پہلے مرحلے میں 10 مرلے کے گھر کے لیے 7 فیصد سود دینا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ بینکوں کو کہا ہے کہ 5 فیصد پورٹ فولیو صرف تعمیرات کے لیے رکھیں، مجموعی طور پر یہ رقم 330 ارب روپے بنتی ہے، قومی رابطہ کمیٹی کا مقصد ہوگا بینکوں کے ساتھ جو رکاوٹیں ہوں گی انہیں دور کریں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ پروجیکٹ صرف اسی سال کے لیے رکھا ہے، تعمیرات میں جو بھی سرمایہ کاری کرے گا اس سے پوچھ گچھ نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اس پروجیکٹ کے لیے 31 دسمبر تک وقت ملا ہے، لوگوں سے کہتا ہوں 31 دسمبر تک جتنی سرمایہ کاری کرسکتے ہیں کریں، کبھی کسی حکومت نے عام لوگوں کو گھر بنانے کے لیے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروجیکٹ، پہلے مرحلے میں ایک لاکھ گھر بنیں گے، وزیراعظمنیا پاکستان ہاؤسنگ پروجیکٹ، پہلے مرحلے میں ایک لاکھ گھر بنیں گے، وزیراعظم ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے بعد نئی بیماری سر اٹھانے لگی روس کا بڑا ایکشنمنگولیا میں ’ببونک طاعون‘ کا نیا کیس سامنے آنے کے بعد پڑوسی ملک روس نے مہلک بیماری سے بچنے کے لیے ایکشن لینا شروع کردیا ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ کی وزیراعظم سے ملاقات،کورونا ریلیف فنڈ کیلئے32لاکھ سے زائد کا عطیہچیئرمین سینیٹ کی وزیراعظم سے ملاقات،کورونا ریلیف فنڈ کیلئے32لاکھ سے زائد کا عطیہ SenatePakistan pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیاہ پوش عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپنی جاندار اداکاری اور شاندار فنکاری سے مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والی عائزہ خان نے ایک بار پھر اپنی نئی تصاویر کے ساتھ سوشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جعلی اکاﺅنٹس کیسڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کی آج نیب پیشیراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جعلی اکاﺅنٹس کیس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب راولپنڈی نے ڈپٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایشیاءکپ کا میلہ سجنے سے پہلے ہی اجڑ گیا گنگولی کا اعلان سچا نکلا چیئرمین احسان مانی نے تصدیق کر کے سب کو حیران کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشیائی کرکٹ کا میلہ سجنے سے پہلے ہی اجڑ گیا، ستمبر میں ہونے والے ایونٹ کے التواءکا اعلان بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »