نیا پاکستان ہاؤسنگ پر فکسڈ ٹیکس میں 90 فیصد رعایت ہوگی، چیئرمین انورعلی حیدر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ سوسائٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پر فکسڈ ٹیکس میں 90 فیصد رعایت ہوگی۔ شرط یہ ہے کہ منافع ٹیکس کا 10 گنا سے زیادہ نہ ہو۔

دنیا نیوز کے پروگرام ‘’دنیا کامران خان کیساتھ’’ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہفکسڈ ٹیکس فی مربع فٹ اور فی مربع گز پر لیا جائے گا۔ فکسڈ ٹیکس کے تحت بلڈرز ود ہولڈنگ ایجنٹ نہیں ہوں گے۔

انہوں نے بتایا کہ ایف بی آر نے فکسڈ ٹیکس سسٹم کو حتمی شکل دی ہے۔ فکسڈ ٹیکس پر منگل تک نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ 31 دسمبر تک نئی تعمیرات پر ذرائع آمدن نہیں پوچھے جائیں گے۔ ذرائع آمدن پوچھنے کی چھوٹ ستمبر 2022ء تک ہوگی۔ پیکج کا فائدہ 31 دسمبر تک شروع ہونے والی تعمیرات پر ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبائی ٹیکسز یکجا کرنے کیلئے بات چیت جاری ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ٹیکس یکجا کرنے پر پیشرفت ہو چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران خان صاحب آپ اپنا کام کریں-غریبوں کا احساس کریں-لفافہ جرنلسٹس جانے اور ہم-ان لفافہ جرنلسٹس اور پاکستان کی جڑیں کاٹنے والوں کا منہ کالا کرتے رہینگے-

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کروناوائرس کی تیزرفتار تشخیص کا نیا طریقہ دریافتکوروناوائرس کی تیزرفتار تشخیص کا نیا طریقہ دریافت ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی تنظیم نوکا نیا قانون چوتھے جنیوا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی ہے،وزیراعظممقبوضہ کشمیر کی تنظیم نوکا نیا قانون چوتھے جنیوا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی ہے،وزیراعظم ImranKhanPTI pid_gov Kashmir ImranKhanPTI pid_gov مہربانی فرما کر آن لوگوں کے لیے بھی آواز اٹھائیں جو کرائیں کے گھروں میں رہتے ہیں۔ لوگ اس لوک ڈاؤن میں کرایہ کیسےدیں ہے۔کچھ ملک مکان تو کرایہ وقت پر نہ ملنے پر کرایہ دار کو بہت ذلیل کر دیتے ہیں۔جو لوگ ان حالات میں کھانا نہیں کھا سکتے وہ گھر کا کرایہ کہا سے دیں گے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہر گھر بنے گا سکول وزیرتعلیم نے سکولوں میں چھٹیوں کے دوران پڑھائی کا نیا ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک ایسے وقت میں جب کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے بند ہیں اور بچوں کی تعلیم کا حرج ہو رہا ہے پنجاب حکومت نے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی کھپت کم ہونے سے نیا بحران سر اٹھانے لگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی : کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تدفین کے لیے نیا قبرستان بن گیاکراچی : کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تدفین کے لیے نیا قبرستان بن گیا Karachi SindhGovernment Coronavirus Graveyard People Killed InfectiousDisease DeadlyVirus pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP پہلے انسان کو مختلف مذہب نے انسان کو انسان سے دور کیا اب کرونا نے مرنے والوں کو مرے ہووں سے دور کر دیا یہ سب ایک ہی خدا کی مخلوق ہے ایک ہی خدا مختلف روپ اختیار کر کے گھوم رہا ہے اصل جہان کا مکمل حقیقی خدا نیچے تصویر میں ہے اسے پڑھیں یہ میرا خدا ہے اس وقت لمہہ با لمہہ میرے رابطے pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP Afssos trqe safta mumalik ma khalo Ka Madan abad or husptal weran hota ha humara to qbrastan abad ho rahe ha allahrahamkare
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی نے کورونا وائرس ٹیسٹ کا نیا طریقہ کار ڈھونڈلیا ،ایک دن میں کتنے لاکھ ٹیسٹ کرنے کے قابل ہو جائے گا ؟اب تک کی بڑی خبر آگئیبرلن(ڈیلی پاکستان آن لائن)جرمنی کے سائنسدانوں نے کورونا وائرس کے ٹیسٹ انتہائی تیزی سے کرنے کا ایک نیا طریقہ کار ڈھونڈ لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »