نہ چاہتے ہوئے 14 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے جارہے ہیں، سعید غنی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

14 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے جارہے ہیں، سعید غنی

صوبائی وزرا نے مشترکہ پریس کانفرنس میں وفاق سے کورونا وبا کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ فوٹو، فائلصوبائی وزیرتعلیم سعید غںی نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن 14 اپریل تک جاری ہے اور اس دوران اس میں سختی بھی کی جائے گی تاہم اس کے بعد نہ چاہتے ہوئے بھی اس میں نرمی کرنے جارہے ہیں۔

وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ ہمارا شروع سے ایک ہی موقف ہے کہ لاک ڈاون ہو،اگر وفاقی حکومت پہلے دن سے موثر اقدامات کرتی تو صورت حال آج بہتر ہوتی۔ وزیر اعظم کوئی قدم بروقت اٹھاتے تو اچھا ہوتا۔ سندھ نے 26 فروری سے جبکہ وفاق کی جانب سے 13 مارچ کو لاک ڈاؤن کیا گیا اور اس دوران ائیرپورٹس کے ذریعے لاکھوں لوگ پاکستان آئے ان کی کوئی مکمل اسکریننگ نہیں کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AP NE JO BHI BOHAT KHOIB AWARENESS'KA DEMONSTRATE KIYA AB TAK...BOHAT KHOOB.SAMAJHTA HOON K AB AP SINDH MEIN MR.GHANI;GALTI KARNE JA RAHE JIS WAJGA SE LICKDOWN AUR SAB MEASURES LIYE JA RAHE THAY WO ISSUE RESOLVE HO GAYA? NAHI.......?

Aj america italy france spain ka jo hal hai wo sirf is liye k waha logon ne lockdown ko seriously nahi liya humin mazaq lagkta hai yeh lockdown zindgi se zyada keemati nahi sari zindgi kamaya hai hi Allah se panah mangao aur hukumat ko chahiye gareeb k ghar khane ka saman de

بھٹو زندہ نہیں رہا کیا کریں۔۔

Ye bharwaaay PPP walay kaaam kay na Kaaaj kay

نہیں کریں آپ سے کوئی منت نہیں کر رھا ھے، لوگ کرونا سے انشاءاللہ بچ جائیں گے لیکن بھوک سے شاید نہ بچیں۔

Where are your managed journalists who favoured locked down..? SORRY, Now managed vanchors duties will be to promote 'Excellent decision by CM Sindh' by softing locked down,what a deceion.. USA asked Zardari sb to donate CM Sindh for NY Governer BUT Zardari SB refused...

I would suggest to make three shifts in business timings.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیپراکی کے الیکٹرک کوایوریج بل وصول نہ کرنے کی ہدایتنیپراکی کے الیکٹرک کو ایوریج بل وصول نہ کرنے کی ہدایت SamaaTV ہاں مگر حیدرآباد میں بلینک اور گزشتہ ماہ کا جمع شدہ بل دوبارہ صارفین کو ضرور بھیجے گئے ہیں.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سجل علی کے بچپن کی تصویرنےمداحوں کے دل جیت لیےشادی کے ہنگاموں کے بعد سجل نے حال ہی میں اپنے بچپن کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل وائرل ہورہی ہے SamaaTV F**k off.... kamal pic hi
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کوروناوائرس کے مریضوں کاعلاج، پلازماتھراپی کے کلینکل ٹرائل کی اجازت مل گئیڈریپ نے کلوروکوئین کے خام مال کی مقامی طور پر تیاری کی بھی اجازت دی۔۔۔ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے پھیلائو کے تناظر میں ملک بھر میں پاک بحریہ کی امدادی سرگرمیاں جاریکرونا وائرس کے پھیلائو کے تناظر میں ملک بھر میں پاک بحریہ کی امدادی سرگرمیاں جاری PakNavy Pakistan CoronaVirus ReliefFunds FightAgainstCOVID19 pid_gov MoIB_Official dpr_gob GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ 2019 کی فاتح انگلش ٹیم کے وکٹ کیپر جوز بٹلر کی شرٹ نیلامبٹلر کی شرٹ کتنے کروڑ پاکستانی روپے میں نیلام ہوئی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates JosButtler
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

روس سمیت متعدد ممالک کی کورونا وائرس کے خلاف تجرباتی دوا کی آزمائش - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »