نہ جانے سحر کب ہو گی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری لنکا کے شہری پریانتھا کمارا کا نعرے بلدن کرتے، پھنکارتے‘ متشدد ہجوم کے ہاتھوں بہیمانہ قتل نے ایک مرتبہ پھر ذہن کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ پرانے خدشات، اندیشے۔۔۔۔ پڑھیئے رسول بخش رئیس کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

سری لنکا کے شہری پریانتھا کمارا کا نعرے بلدن کرتے، پھنکارتے‘ متشدد ہجوم کے ہاتھوں بہیمانہ قتل نے ایک مرتبہ پھر ذہن کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ پرانے خدشات، اندیشے اور وسوسے‘ جو ہماری سوچوں کے گوشوں میں ہر دم موجود ہیں، تازگی اور نئی توانائی کے ساتھ ہتھوڑے برسانے لگے ہیں۔ دیکھنے کی ہمت تو اب نہیں رہی، جو چند سطریں پڑھ پائے ہیں، اس سے ہماری اداسیاں‘ جو کئی حوالوں سے پہلے ہی بہت زیادہ ہیں‘ اب ایک آندھی اور طوفان کی کیفیت میں تبدیل ہو چکی ہیں۔ ظاہری طور پہ تو ہاتھ، پاؤں، آنکھیں اور جسم معمول کے...

پریانتھا کمارا کے بارے میں کچھ بات کرنے کو جی نہیں چاہ رہا۔ گزشتہ نصف صدی کی سیاسی تاریخ اور واقعات نے اپنے گھیرے میں لے لیا ہے۔ ظلم اور مظلومیت کی کئی داستانیں ہیں جو ان کی نظر میں معاشرے کی سمت متعین کرنے کے لیے ضروری تھیں۔ کچھ یاد ہے، کبھی سوچا ہے، کہ فقط جامعہ پنجاب سے کتنے اساتذہ کو نکالا گیا تھا، کتنے وہ تھے، جن کا وہاں عزت سے رہنا اور کام کرنا ناممکن بنا دیا گیا تھا، اور کتنے وہ تھے جو خاموش کرا دئیے گئے تھے۔ وقت ملا تو ایک ایک کی داستان لکھوں گا۔ ان میں سے کچھ میرے اساتذہ‘ دوست اور...

گزشتہ ہفتے کی بات ہے کہ جب کلاس میں کثیرالثقافتی نظریے اور شناختی تحریکوں پر بحث کر رہے تھے، کئی طلبا و طالبات نے کچھ تیکھے سوال ماضی، حال اور مستقبل کے بارے میں کر ڈالے۔ ایسے سوال جن کا ذکر ہم یہاں کرنے سے کتراتے ہیں۔ ہم خود تو خوف میں زندگی بسر کرتے ہیں، لیکن اپنے شاگردوں میں بیباکی، آزادیٔ فکر اور چبھتے سوال کرنے کی صلاحیت پیدا کرنا پیشہ ورانہ ذمہ داری سمجھتے ہیں۔ خوشی ہے کہ جو باتیں ہمارے زمانے میں دل میں رہیں، کہہ نہ سکے، وہ آج سامنے بیٹھے نوجوانوں سے سنتا ہوں، تو اطمینان ملتا ہے کہ اپنے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرے ٹیسٹ کا پہلا سیشن: پاکستان کے 2 وکٹوں کے نقصان پر 78 رنزدوسرے ٹیسٹ کا پہلا سیشن: پاکستان کے 2 وکٹوں کے نقصان پر 78 رنز PAKvBAN CricketMatch TestMatch Toss BatFirst TheRealPCBMedia TheRealPCB BCBtigers babarazam258
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے دن کا کھیل کم روشنی کے باعث ختمپاکستان اور بنگلادیش کے مابین ڈھاکا میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل کم روشنی کے باعث وقت سے قبل ختم کردیا گیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا چیئرمین نیب کی تعیناتی کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہاسلام آباد: حکومت نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کےعمل کوتیزکرنے کا فیصلہ کرلیا ، وزارت قانون سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوائے گی۔ Opposition kathan kise vimmitte muzakarsth m shirkath nahe karne chahiay.ordinance ko validate kia jiaga agr opposition shareek hoe
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہریوں کے انگوٹھے کے نشانات حاصل کرنے کا نیا طریقہ سامنے آ گیاشہریوں کے انگوٹھے کے نشانات حاصل کرنے کا نیا طریقہ سامنے آ گیا arynewsurdu Fingerprint se bhi data chori krenge kya ? ہمارے علاقے میں بھی بہت سے لوگوں کے نام سمز نکالی گئی ہیں لیکن وہ ان کے استعمال نہیں ہے پتہ نہیں یہ ڈیٹا ان کو کہاں سے ملا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات میں ووٹنگ مشین کے تجربے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو آزمانے کا فیصلہ 👍 Use of EVM in local bodies elections will create chaos in the country
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زوال پذیر معیشت کے باوجود اردوان کا شرح سود کم رکھنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکچھ بھی ہوجائے شرح سود کم رکھوں گا، اس سے امیر امیر تر اور غریب غریب تر ہوجاتا ہے، ترک صدر Sharam nahi ati inn naam nihaad Muslims ko Surah Baqarah: My favorite leader of the Muslims world
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »