نہیں معلوم 15دن بعد یہ حکومت ہو گی یا نہیں فواد چودھری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نہیں معلوم 15دن بعد یہ حکومت ہو گی یا نہیں، فواد چودھری تفصیل:fawadchaudhry PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI Asad_Umar

ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے تمام اراکین کی رائے لی ہے اور تمام اراکین نے عمران خان کے فیصلے کی توثیق کی ہے۔ خیبر پختونخوا کی پارلیمانی کمیٹی کل عمران خان سے ملاقات کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ پرویز الہٰی نے اسمبلی تحلیل کرنے کا اختیار عمران خان کو دیا ہے اور اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ کا فیصلہ عمران خان خود کریں گے۔ عمران خان نے آج پھر حکومت کو مذاکرات کی دعوت دی ہے کیونکہ پورا ملک سیاسی استحکام کی طرف جانا چاہتا ہے اور عمران خان نے کہا اگر انتخابات نہیں کرواتے تو عدم استحکام کا کوئی اور حل بتا دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیڑھیاں چڑھنے کی عادت سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟اچھی بات یہ ہے کہ اس کے لیے کسی قسم کے سامان یا تیاری کی ضرورت بھی نہیں۔ واہ خون کی روانی بہتر ہوتی ہے۔ بند خلیہ کھل جاتا ہے اور کبھی جوڑوں و پٹھوں کی نشوونما نہیں رُکتی۔ کیلشیئم و پوٹاشیئم سوڈیئم اور زنک جسم میں موجود ہڈیوں کی مضبوطی کی مجموعی علامت ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں گوگل ایپلیکیشن سروسز بند ہوں گی یا نہیں؟ اہم خبر آگئیاسلام آباد : وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی ہو گئی، جس کے بعد پاکستان میں گوگل ایپلیکیشن سروسز بند ہونے کا خطرہ ٹل گیا۔ Nahin hogi Confirm ❤️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ساتھ بیٹھیں، بات کریں، عام انتخابات کی تاریخ دیں‘: عمران کی حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیشکش66 فیصد پاکستان میں الیکشن ہوں اورآپ مرکز میں بیٹھے رہیں، ہم نے بڑی کوشش کی، یہ الیکشن کا نام نہیں لیتے، یہ الیکشن سے ڈرے ہوئے ہیں: سابق وزیراعظم آپ ان چوروں اور ڈاکوؤں سے بات کریں گے؟ آپ نے تو کہا تھا کہ میں ہر کسی سے بات کر سکتا ہوں جیسے مودی طالبان دہشت گرد لیکن ان ڈاکوؤں سے نہیں یہاں تک کہ میں تو انہیں دیکھنا بھی پسند نہیں کرتا....ایسا لگتا ہے کہ اب آپ زمین پر آگئے ہیں Lo g Youthiyon ka kaptaan lyt gya Chal nikal wada aaya mazkrat wala
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گجرات کا وہ گاؤں جہاں آزادی کے 75 سال بعد بھی بجلی نہیں آئی - BBC News اردوانڈیا:گجرات کا وہ گاؤں جہاں آزادی کے 75 سال بعد بھی بجلی نہیں آئی 😔 اور جہاں پہ پہنچی ھے تو أپ كا كیا خیال ھے كہ وھاں دن رات ھوتی ھے ھمارے ضلع لکی مروت میں بیس بیس گھنٹے لوڈ شیڈنگ ھوتی ھے۔ پتہ نھیں ھم كیوں أزاد ھوئے تھے؟ پاکستان میں ایک گاؤں ایسا بھی ہے جہاں آزادی کے 76سال میں ایک دفعہ پکی سڑک بنی پھر اس کے بعد اس سڑک کا وجود تک ختم ہو گیا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نور مقدم کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کے تفتیشی نظام اور پوسٹ مارٹم پر سوالات - ایکسپریس اردوپوسٹ مارٹم کرنے والے نا اہل اور کرپٹ ہیں پتہ نہیں ہماری پولیس کب سیکھے گی، عدالت آسان سی بات ہے انہیں چیک لسٹ بنا کر دیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »