نہتے کشمیریوں پر مظالم کی انتہا، بھارت اور اسرائیل کے گٹھ جوڑ کا انکشاف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: نہتے کشمیریوں پر مظالم کی انتہا، نسل کشی اور آبادی کا تناسب بدلنے کیلئے بھارت اور اسرائیل کے گٹھ جوڑ کا انکشاف ہوا ہے۔ کشمیر لیگل فورم کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خ

لاف ورزیوں اور ماورائے عدالت قتل کے بڑھتے وا قعات پر گول میز کانفرنس کا انعقاد کیاگیا۔

لیگل فورم فار کشمیر کے ڈوزیئر میں کہا گیا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران بھارتی فوج نے 111 جعلی مقابلوں میں سیکڑوں بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا، عالمی برداری اورانسانی حقوق کے ادارے بھارتی آرمی چیف ، وزیر دا خلہ اور دیگر حکام کے خلاف جنگی جرائم کے قوانین کے تحت کارروائی کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس میں پاکستان کا کردار کوفیوں جیسا ہے

Muslim Ummah should UNITE against these two enemies of Muslims of world.

A hypocrite and corrupt channel of Mian Aamir

رحم مالک رحم سب اللہ کے سامنے پیش ھونگے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے چیئرمین سینیٹ کی ملاقات سالار سنجرانی کے انتقال پر دکھ کا اظہار, خصوصی دعا کیچیئرمین سینیٹ کی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی اور عمران خان نے صادق سنجرانی کے بھائی سالار سنجرانی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی GovtofPakistan PTIofficial توہم پرست منافق اعظم۔۔۔۔سبق ریاست مدینہ کا اور کرتوت توہم پرستوں والے۔۔۔لخ لعنت GovtofPakistan PTIofficial GovtofPakistan PTIofficial at mithi tharparkar sindh.. please forwards
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیل کی امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکشتل ابیب: اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکش کردی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے یہ پیشکش وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طیب اردوان کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہانقرہ: صدر طیب اردوان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی صدر ایزاک ہرزوگ جلد ترکی کا دورہ کر سکتے ہیں۔عالمی خبر رساں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی نے نادیہ خان کیخلاف سائبر کرائم ونگ میں درخواست جمع کرادیشرمیلا فاروقی کا کہنا ہے نادیہ خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر ان کی والدہ کی ویڈیو ان کی مرضی کے بغیر نشر کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حجاب اور برقع پر پابندی۔۔ بھارتی کالج نے طالبا ت کو کلاس روم سے نکال دیابھارت میں مسلمانوں کو تشدد اور مارنے کی دھمکیاں دینے کے بعد حجاب کرنے والی طالبات کو کلاس روم میں داخلے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ شیطان ایسے خوفزدہ کردیتا ہے بھلائ کے راستوں پر چلنے سے لیکن بہرحال بھلائ کا راستہ ہی بھلا ہے ۔ لعنت ایسی جمھوریت اور سیکولر ازم پر اور ایسے عدالتی نظام پر جو اندھا نھی کانا ھے جسے مسلمانوں اور انکی مذھبی رسومات میں عیب اور تعصب اور دھشت ھی نظر آتی ھے دنیا ہندو بنیاد پرستی کی مذمت کب کرےگی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو: بھارتی شخص نے دوران سماعت ہی شیو بنا لیبھارت میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ہائی کورٹس نے کورونا ایس او پیز پر عمل در آمد کرتے ہوئے ورچوئل سماعتوں کا سلسلہ شروع کیا ہے IdreesSatti6 ahmersatti90 for I aur sasta insaaf
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »