نہانے سے انکار ۔۔۔ بات طلاق تک جاپہنچی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

ممبئی : بھارتی ریاست اترپردیش میں روزانہ نہانے سے انکاری بیوی کو طلاق دے دی ۔ معاملہ عدالت تک جاپہنچا تاہم خاتون طلاق نہیں چاہتی ۔

یہ واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے علی گڑھ کا ہے جہاں امان نامی شخص اپنے بیوی کے روزانہ نہانے سے انکار پر اتنا تنگ آچکا تھا کہ اس نے اپنی بیوی کو طلاق ہی دے دی ۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ خاتون کی جانب سے علی گڑھ کے ویمن پروٹیکشن سیل میں تحریر ی شکایت درج کروائی گئی ہے جس میں اس نے موقف اختیار کیا ہے کہ اس کے شوہر نے اس کو روزانہ نہانے سے انکار کرنے پر ایک ساتھ ہی تین طلاقیں دے دی ہیں ۔ خاتون کا کہنا تھا کہ اس کی امان سے دوسال قبل شادی ہوئی تھی اور دونوں کا ایک بچہ بھی ہے ۔

پروٹیکشن سیل کے مطابق خاتون کے رشتے کو بچانے کے لیے فریقین سمیت ان کے والدین سے مشاورت کررہے ہیں جبکہ خاتون بھی اپنے شوہر کے ساتھ زندگی گذارنا چاہتی ہے ۔ عہدیدار نے بتایا کہ خاتون کی درخواست پر جب ان کے شوہر سے رابطہ کیا گیا تو شوہرکا کہنا تھا کہ وہ اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہتا ہے کیوں کہ وہ روزانہ نہیں نہاتی ہیں اور جب بھی ان سے نہانے کا کہا جائے تو وہ ان سے لڑنا شروع کردیتی ہے۔پروٹیکشن سیل کے مطابق ،عہدیداوں کی جانب سے شوہر کو یہ سمجھانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ یہ معمولی نوعیت کا مسئلہ ہے جو کہ بغیر طلاق دیے بھی حل کیاجاسکتا ہے تاہم اس کے باوجود اگر ان کی علیحدگی ہو گئی تو یہ عمل بچے کی پرورش کو متاثر کرسکتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا ثنا خان مفتی انس سے طلاق لے لیں گی؟سابقہ ماڈل ثنا خان نے دینِ اسلام کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کی تھی، جبکہ اس کے بعد وہ مفتی انس کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں SamaaTV Bus khtm good bye نہیں اسکے باوجود وہ لچھر پن سے باز نہیں آتی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کھاریاں سے اسلام آباد تک موٹروے کا افتتاح وزیراعظم آئندہ ماہ کرینگے،،بہت خوب،بہت بڑی سہولت۔ بہت بڑا کام پورے ملک کے لیئے،، محمد عمران خان،،ڈنگہ سے۔ کھاریاں،موٹر سے طرز پر سڑک بنا کر موٹر سے ملاؤ،،یہ صرف اور صرف اور سیز پاکستانیوں کی بنیادی سہولت اور ضرورت ھے، فائیدہ سارے ملک کو ھو گا، SammiMALIK MashwaniAzhar اسلام علیکم بردر ایک چھوٹا سا سوال پوچھنا ہے ۔۔ لالا موسیٰ سے ڈنگ روڈ منظور ہو گیا تھا اب سنا ہے کہ سیاسی احتلاف کی وجہ سے اب یہ روڈ نہں بنے گا ۔۔ اگر ایسا ہے تو عوام کا کیا قصور ۔۔ پلیز تصدیق فرما دیں یہ ہے کشمیر والوں کی حالت. ؟؟؟؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویتنام سے افغانستان تک‘ ہزیمت کا سفرجنگ کے نشے میں مبتلا امریکا خونیں تاریخ رکھتا ہے۔ بحرو بر اور فضا‘ تینوں پر اس وقت اس کا یکساں کنٹرول ہے۔ بیک وقت عسکری سپر پاور ہونا پڑھیئے محمد عبداللہ حمید گل کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کل سے 2 اکتوبر تک بارشوں کا امکانڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل سے 2 اکتوبر تک طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے کالعدم داعش سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گرد گرفتارکراچی : کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے کالعدم داعش سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ،.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے کالعدم داعش سے تعلق رکھنے والے دو دہشتگرد گرفتار اسلحہ برآمدکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ ( ڈی ٹی ڈی ) کراچی اور حساس اداروں نے ٹرک اڈا ہاکس بے رو ڈپر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم داعش سے تعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »