نو منی ٹریل کے بعد اب نو وڈیو ٹریل!

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج موضوع 3، کالم ایک، ابتدا سپہ سالار سے، مجھے اچھی طرح یاد، پچھلے سال سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا تھا، میری دو... کالم پڑھئے: (IrshadBhatti336) تحریر: ارشاد بھٹی DailyJang

آج موضوع 3، کالم ایک، ابتدا سپہ سالار سے، مجھے اچھی طرح یاد، پچھلے سال سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا تھا، میری دو خواہشیں، ایک نومبر 2019میں مقررہ وقت پر ریٹائر ہوکر گھر والوں کے ساتھ وقت گزاروں، ریٹائرڈ لائف کتابیں پڑھتے، کرکٹ دیکھتے، پوتے، پوتیوں کے ساتھ کھیلتے گزاروں، دوسری خواہش پاکستان سیکورٹی فری ملک بن جائے، میں پاکستان میں سیکورٹی کے بنا ویسے ہی پھروں جیسے بچپن، لڑکپن میں پھرا کرتا تھا لیکن گزرے ایک سال میں ملک کے اندرونی، بیرونی حالات نے ایسا پلٹا کھایا...

10صفحاتی فیصلے میں یہ بھی، جسٹس فائز عیسیٰ کے صدر کو لکھے گئے خطوط میں وزیراعظم عمران خان، ان کی بیویوں، بچوں کا تذکرہ اچھا اقدام نہیں تھا، فیصلے میں یہ بھی، بدقسمتی سے جسٹس فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس سے اجازت لئے بنا چیف جسٹس سے نجی ملاقات کا ذکر اپنے صدارتی ریفرنس کے جواب میں کر دیا، ملاقات کے وہ حصے بھی بتا دیئے جو انہیں نہیں بتانا چاہئے تھے اور پھر بات بھی مکمل نہ بتائی، سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے میں یہ بھی، جسٹس فائز عیسیٰ کا یہ الزام غلط کہ سپریم جوڈیشل باقی شکایات، ریفرنسز چھوڑ کر آؤٹ...

اب بات جج ارشد ملک وڈیو کی، آپ کو وہ دن تو یاد ہوگا جب مریم نواز نے چچا شہباز شریف اور پارٹی کی ’اسٹار کاسٹ‘ کے ساتھ پراسرار منہ بناکر یوں وڈیو بھری پریس کانفرنس کھڑکائی، لگا عالمی سازش بے نقاب ہو گئی، پھر مریم نواز کے سینکڑوں ٹویٹس، جلسے، جلوسوں میں ’نواز شریف کو رہا کرو‘ کے نعرے اور پھر قمیص پر نواز شریف کی تصویر لگا کر نیب پیشی پر آنا لیکن اب یہ ڈرامہ ڈراپ سین، دی اینڈ کی جانب رواں دواں، وڈیو اصلی یا نقلی، اس پر تحقیق کرتے ایف آئی نے جب 36سوالوں پر مشتمل سوالنامہ شہباز شریف کو بھجوایا تو...

بتایا یہ، ایجنسیوں نے جج ارشد ملک کی غیر اخلاقی وڈیو بناکر انہیں بلیک میل کرتے ہوئے نواز شریف کو سزا دلوائی، نکلا یہ، جج کی غیر اخلاقی وڈیو بنائی میاں طارق نے، وہ خرید لی لیگیوں نے اور اس وڈیو کے زور پر من مرضی کی وڈیوز، پریس کانفرنسیں، ٹویٹ، جلسے، جلوس، مگر جھوٹ تو جھوٹ ہی اور مریم کا جھوٹ تو ہمیشہ ہی پکڑا جائے، لہٰذا صورتحال یہ، مریم وڈیو سے انکاری، جسٹس کھوسہ کہہ رہے نواز شریف کی رہائی کیلئے وڈیو فائدہ مند ہو سکتی، مگر کوئی درخواست تو دائر کرے اور جسٹس عمر عطا بندیال کہنے پر مجبور، کیا کریں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہوش حیات کا سکھر میں پانچ اسکولوں کی تعمیر نو کا اعلانمہوش حیات کا سکھر میں پانچ اسکولوں کی تعمیر نو کا اعلان ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد کا سوڈانی قیادت سے ٹیلی فونک رابطہ، تاریخی سمجھوتے پر مبارکبادسعودی ولی عہد کا سوڈانی قیادت سے ٹیلی فونک رابطہ، تاریخی سمجھوتے پر مبارکباد Sudan KSAmofaEN arabnews
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مکی آرتھر کے بعد مصباح الحق طاقتور شخصیت بن گئےمکی آرتھر کے بعد مصباح الحق طاقتور شخصیت بن گئے ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہوش حیات کا سکھر میں پانچ اسکولوں کی تعمیر نو کا اعلانمہوش حیات کا سکھر میں پانچ اسکولوں کی تعمیر نو کا اعلان ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ،زائد اثاثے کیس:حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں 14روز کی توسیعمنی لانڈرنگ،زائد اثاثے کیس:حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں 14روز کی توسیع HamzaShahbaz LahoreNAB MoneyLaunderingCase PhysicalRemandExtended president_pmln pmln_org PMLNPunjabPk hamzaspmln
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لبنان کی مقبول ترین گلوکارہ کا میوزک کو خیرباد کہنے کا اعلانلبنان کی مقبول ترین گلوکارہ کا میوزک کو خیرباد کہنے کا اعلان Lebanese PopularSinger Announces Goodbye MusicIndustry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »