نوٹ 20 ویڈیوز اور تصاویر بنانے کے شوقین افراد کیلئے ’الہ دین‘ کا چراغ سام سنگ نے فیچرز کا ایسا ’جادوئی‘ تحفہ دیدیا کہ دیگر کمپنیاں ابھی سے پریشان ہو گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”نوٹ 20 ویڈیوز اور تصاویر بنانے کے شوقین افراد کیلئے ’الہ دین‘ کا چراغ“ سام سنگ نے فیچرز کا ایسا ’جادوئی‘ تحفہ دیدیا کہ دیگر کمپنیاں ابھی سے پریشان ہو گئیں Samsung GalaxyNote20

جن میں کچھ ایسے زبردست فیچرز شامل کئے گئے ہیں جو اس سے قبل کسی سمارٹ فون میں تھے اور نہ ہی مستقبل قریب میں کسی سمارٹ فون میں دیکھنے کو ملیں گے اور یہی وجہ ہے کہ اس سیریز کے منظرعام پر آنے سے پہلے ہی دیگر کمپنیاں پریشانی کا شکار ہیں۔

گلیکسی ”نوٹ 20“ اور ”نوٹ 20 الٹرا“ میں یو ں تو بہت سے قابل ذکر فیچرز شامل کئے گئے ہیں لیکن اس کے ویڈیو شوٹنگ فیچرز ناقابل یقین حد تک شاندار ہیں جس کے باعث اس سیریز کو ویڈیوز اور تصاویر بنانے کے دلدادہ افراد کیلئے ’الہ دین کا چراغ‘ قرار جائے تو غلط نہ ہو گا۔ ان فونز میں ’پرو ویڈیو موڈ ‘ دیا گیا ہے جو اضافی شوٹنگ آپشنز کو سپورٹ کرتا ہے، یعنی ”نوٹ 20“ اور ”نوٹ 20 الٹرا“ کے صارفین 8K ریزلوشن کی ویڈیو بھی باآسانی بنا سکیں گے جبکہ فریم ریٹ سیٹنگز اسے اور بھی شاندار بنا دیتی ہیں، ان فیچرز کی بدولت یہ...

بھارت کو واضح پیغام ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ،سرکریک،سیاچن،لداخ،جموں وکشمیر پاکستان کا حصہ ہیں،بابراعوان اس کے علاوہ ایک اور زبردست فیچر یہ ہے کہ ان سمارٹ فونز کے ذریعے ٹی وی کو سیکنڈ سکرین کے طور پر استعمال کرتے ہوئے بیک وقت دو چیزیں بھی چلائی جا سکتی ہیں اور ان دونوں پر آپ کا مکمل کنٹرول ہو گا۔ سیکنڈ سکرین کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ایک ہی سکرین کے دو حصے کر دیئے جائیں اور ان پر دو چیزیں چلا دی جائیں۔ سام سنگ ڈیکس کو سمارٹ ٹی وی پر استعمال کرتے ہوئے آپ ڈیوائس کے ذریعے بیک وقت دو امور سرانجام دے سکتے ہیں اور کسی ایک کام میں بھی خلل نہیں آئے گا۔ آپ بڑی سکرین پر کوئی ویڈیو دیکھیں اور دوسری سکرین پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سام سنگ کے نوٹ 20 اور نوٹ 20 الٹرا متعارف دونوں کے ہارڈوئیر میں کیا فرق ہے اور فیچرز کیسے ہیں؟ سب کچھ سامنے آ گیاسام سنگ کے ”نوٹ 20“ اور ”نوٹ 20 الٹرا“ متعارف، دونوں کے ہارڈوئیر میں کیا فرق ہے اور فیچرز کیسے ہیں؟ سب کچھ سامنے آ گیا Samsung GalaxyNote20 GalaxyNot20Ultra
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سام سنگ گلیکسی نوٹ 20 سیریز کے 2 فونز متعارف - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گلیکسی نوٹ 20 کی رونمائی براہ راست دیکھیںاس میں کون سا ڈسپلے لگایا گیا ہے؟ سام سنگ نے دنیا بھر کے نوجوانوں کو خوش کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) زمانہ بدل رہا ہے، سماجی میل جول میں کمی اور گھر بیٹھ کر کام کرنے سے چیزیں مزید مشکل ہو گئی ہیں لیکن زندگی میں آگے بڑھنے کی جستجو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گلیکسی نوٹ 20 موبائل نہیں بلکہ کمپیوٹر ہے اس پر کیا کچھ کیا جا سکتا ہے؟ سام سنگ نے ناقابل یقین کام کر دکھایاگلیکسی نوٹ 20 موبائل نہیں بلکہ کمپیوٹر ہے، اس پر کیا کچھ کیا جا سکتا ہے؟ سام سنگ نے ناقابل یقین کام کر دکھایا Samsung GalaxyNote20
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گلیکسی نوٹ 20 کی بیٹری اتنی کہ ختم ہونے کا نام ہی نہ لے جان کر ہر کوئی یہ فون خریدنے کی کوشش کرےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے معروف نوٹ سیریز کے نئے سمارٹ فونز ”نوٹ 20“ اور ”نوٹ 20 الٹرا “ متعارف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’شادی سے پہلے جوڑوں کو آپس میں ان 20 چیزوں پر بات کر لینی چاہیے‘ نوجوان لڑکی نے لسٹ شیئر کردی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیلیفورنیا کی رہائشی ایک لڑکی نے شادی کے خواہش مند کے لڑکے لڑکیوں کو شادی سے قبل 20ایسی چیزوں پر باہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »