نون لیگ شریف فیملی سے علیحدہ ہو تو یہ مثبت پیش رفت ہوگی، فواد چوہدری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نون لیگ شریف فیملی سےخود کو علیحدہ کرتی ہے تو یہ مثبت پیش رفت ہو گی۔ DailyJang

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو اخلاقی اور مالی کرپشن کا شکار قیادت کو بدلنے کی ضرورت ہے، نواز شریف ہرمشکل وقت میں کارکنوں کو چھوڑ کر لندن پناہ گیر ہوگئے، ایسے لیڈر کی عزت نہیں رہتی۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت سیاسی جماعتوں سے بات چیت کرنا چاہتی ہے، ہم چاہتے ہیں انتخابی اصلاحات آئیں ، عدالت اور احتساب کے نظام میں بھی اصلاحات آئیں۔ فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن کے بغیر اصلاحات کا عمل ممکن نہیں، نون لیگ اور پی پی کی کرپٹ قیادت مقدمات میں ریلیف کے علاوہ کچھ نہیں چاہتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گندہ انڈا

واہ ڈبو تیرے عقل کو سلام

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نون لیگ کا شریف فیملی سے علیحدہ ہونا مثبت پیشرفت ہوگی، فوادچوہدری - ایکسپریس اردوسیاسی جماعتوں کو اخلاقی اور مالی کرپشن کا شکار قیادت کو بدلنے کی ضرورت ہے، فواد چوہدری isko to foj sy alag kro پھر آپ ادھر آ جاے گے؟ یہی مثبت پیش رفت اس صاحب نے پہلے مشرف سے علیحدہ ہوکر اور پھر پیپلزپارٹی سے علیحدہ ہوکر کی ہے۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگی قیادت نواز شریف کا پتہ صاف کرنے پر تلی ہے، فواد چوہدریچار وں کسی سے ملنے گئےتو کہاکہ نوازشریف نے ملک کےساتھ براکیا، آپ ہمیں کیوں نہیں سوچتے؟ وفاقی وزیر اطلاعات کا دعویٰ ن لیگ کی قیادت نواز شریف کا پتا صاف کرنے لگی ہے اور فکر اس گونگلو کو ہورہی ہے نواز شریف کی سارے ب غ عمران کے ک نما چیتے کی دم پر زور دار کس نے پیر رکھ دیا ہے جو ایک کے بعد ایک کی باری لگی ہوئی ہے؟ اور تم عمران چارلی کا؟ fawadchaudhry Dabboo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ مری کی اصل ذمہ دار مسلم لیگ ن ہے قیصر امتیاز عباسیجدہ (بیورو رپورٹ) جدہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنا قیصر امتیاز عباسی نے کہا کہ سانحہ مری پر منفی سیاست کی گئی ، سانحہ مری کے اصل ذمہ دار ن لیگ ہے ۔ وہ کیسے ؟ qaisar
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف ڈیل مانگ رہے ہیں کہ ہمیں لندن جانے دیں, اب عمران خان ڈٹ کر کھڑا ہوا ہے: معاون خصوصی شہباز گلشہباز شریف ڈیل مانگ رہے ہیں کہ ہمیں لندن جانے دیں, اب عمران خان ڈٹ کر کھڑا ہوا ہے: معاون خصوصی شہباز گل SHABAZGIL GovtofPakistan PMImranKhan PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے؟ شہباز گل کا تہلکہ خیز دعویٰفیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف خاندان  کے چار لوگوں کیلئے ڈیل مانگی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی اور کرپشن کی صورت میں آگ لگی ہوئی ہے: سراج الحقامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی اور کرپشن کی صورت میں آگ لگی ہوئی ہے۔ سراج الحق نے لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام حکومتوں نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »