نون لیگ یہ کام کرے تو؟ فواد چوہدری کا معنی خیز پیغام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نون لیگ یہ کام کرے تو؟ فواد چوہدری نے بڑا اشارہ دے دیا ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے انتخابی اصلاحات ، عدالت اور احتسابی نظام میں اصلاحات کے لئے تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت کا عندیہ دیتے ہوئے بڑا مطالبہ بھی رکھ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری سلسلہ وار ٹوئٹ میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو اخلاقی اور مالی کرپشن کا شکار قیادت کو بدلنے کی ضرورت ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ اگر نون لیگ شریف فیملی سے خود کو علیحدہ کرتی ہے تو یہ ایک مثبت پیش رفت ہوگی، نواز شریف ہر مشکل وقت میں کارکنوں کو تنہا چھوڑ کر لندن پناہ گیر ہوگئے ایسے لیڈر کی عزت نہیں رہتی۔اپنے ٹوئٹ میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ حکومت سیاسی جماعتوں سے بات چیت کرنا چاہتی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ انتخابی اصلاحات ، عدالت اور احتساب کے نظام میں اصلاحات آئیں یہ اپوزیشن کے بغیر ممکن نہیں، لیکن نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی کرپٹ قیادت اپنے مقدمات میں ریلیف کے علاوہ کسی اور موضوع پر گفتگو نہیں کرنا...

واضح رہے کہ فواد چوہدری نے گذشتہ روز چار لیگی رہنماؤں کی "خاص” ملاقات کا انکشاف کرتے ہوئے کہا تھا کہ لیگی قیادت نوازشریف کاپتہ صاف کرنا چاہتی ہے، جس کے لئے انہوں نے ایک شخصیت سے ملاقات بھی کی ہے۔ فواد چوہدری نے دعویٰ کیا تھا کہ ان لیگی رہنماؤں نے ملاقات میں کہا کہ نواز شریف نے غلط کیا، مگر آپ ہمارے بارے میں غور کیوں نہیں کرتے؟، پیپلزپارٹی سندھ اور ن لیگ پنجاب کی پارٹی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نون لیگ شریف فیملی سے علیحدہ ہو تو یہ مثبت پیش رفت ہوگی، فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نون لیگ شریف فیملی سےخود کو علیحدہ کرتی ہے تو یہ مثبت پیش رفت ہو گی۔ DailyJang واہ ڈبو تیرے عقل کو سلام گندہ انڈا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نون لیگ کا شریف فیملی سے علیحدہ ہونا مثبت پیشرفت ہوگی، فوادچوہدری - ایکسپریس اردوسیاسی جماعتوں کو اخلاقی اور مالی کرپشن کا شکار قیادت کو بدلنے کی ضرورت ہے، فواد چوہدری isko to foj sy alag kro پھر آپ ادھر آ جاے گے؟ یہی مثبت پیش رفت اس صاحب نے پہلے مشرف سے علیحدہ ہوکر اور پھر پیپلزپارٹی سے علیحدہ ہوکر کی ہے۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قبل از وقت انتخاب کی صورت میں ن لیگ عوام کی اولین پسند2018 کے مقابلے میں پی ٹی آئی کی مقبولیت میں کمی، ن لیگ اور پی پی کی مقبولیت میں اضافہ ہوا، سروے مزید پڑھیں: PTI PPP PMLN Geo 🧺 Basket News Inshallah TLP ✊ یہ سروے یقیناً شکیل الرحمٰن اور عامر محمود نے کیا ہو گا ایسی کی تیسی جو کرنی ھے خبر بھی لینا پڑتی ھے میڈیا سیل بھی تو ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ مری کی اصل ذمہ دار مسلم لیگ ن ہے قیصر امتیاز عباسیجدہ (بیورو رپورٹ) جدہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنا قیصر امتیاز عباسی نے کہا کہ سانحہ مری پر منفی سیاست کی گئی ، سانحہ مری کے اصل ذمہ دار ن لیگ ہے ۔ وہ کیسے ؟ qaisar
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نون لیگ شریف فیملی سے علیحدہ ہو تو یہ مثبت پیش رفت ہوگی، فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نون لیگ شریف فیملی سےخود کو علیحدہ کرتی ہے تو یہ مثبت پیش رفت ہو گی۔ DailyJang واہ ڈبو تیرے عقل کو سلام گندہ انڈا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگی قیادت نواز شریف کا پتہ صاف کرنے پر تلی ہے، فواد چوہدریچار وں کسی سے ملنے گئےتو کہاکہ نوازشریف نے ملک کےساتھ براکیا، آپ ہمیں کیوں نہیں سوچتے؟ وفاقی وزیر اطلاعات کا دعویٰ ن لیگ کی قیادت نواز شریف کا پتا صاف کرنے لگی ہے اور فکر اس گونگلو کو ہورہی ہے نواز شریف کی سارے ب غ عمران کے ک نما چیتے کی دم پر زور دار کس نے پیر رکھ دیا ہے جو ایک کے بعد ایک کی باری لگی ہوئی ہے؟ اور تم عمران چارلی کا؟ fawadchaudhry Dabboo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »