Justiceforhooznoor, Seven-Year-Old Girl Raped Killed İn Nowshera, \U0646\U0648\U0634\U06c1\U0631\U06c1\U060c 7 \U0633\U0627\U0644 \U06a9\U06cc \U0628\U0686\U06cc \U06

Justiceforhooznoor, Seven-Year-Old Girl Raped Killed İn Nowshera

نوشہرہ، 7 سال کی بچی زیادتی کے بعد قتل، 2 ملزم گرفتار

نوشہرہ، 7 سال کی بچی زیادتی کے بعد قتل، 2 ملزم گرفتار #ARYNewsUrdu #JusticeForHooznoor

20.1.2020

نوشہرہ، 7 سال کی بچی زیادتی کے بعد قتل، 2 ملزم گرفتار ARYNewsUrdu JusticeForHooznoor

نوشہرہ کے علاقے کاکا صاحب میں 7 سال کی عوض نور کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، بچی دو دن پہلے لاپتا ہوئی تھی لاش آج پیر سچ کے علاقے میں کنویں سے ملی

۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتار کیا ہے، مرکزی ملزم ابدار نے جرم کا اعتراف کیا ہے۔ نوشہرہ پولیس کے مطابق ملزم بچی کے والد کا ملازم تھا، مدرسے جاتے ہوئے بچی کو درندگی کا نشانہ بنایا گیا، لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے اور بچی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کی روشنی میں تفتیش کو آگے بڑھائیں گے۔ آئی جی خیبرپختونخوا ثنا اللہ عباسی نے کہا کہ صوبے میں وکٹم سپورٹ پروگرام شروع کررہے ہیں، پروگرام کے لیے پشاور، چارسدہ، مردان اور ایبٹ آباد میں لیڈی پولیس آفیسرز کا انتخاب کیا ہے۔ مزید پڑھیں: گوجرانوالہ میں 8 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل واضح رہے کہ گزشتہ سال نومبر میں گوجرانوالہ کی 8 سالہ مریم کو مبینہ زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کردیا گیا تھا، جس کی لاش تین روز بعد کھیتوں سے برآمد ہوئی تھی۔ بچی کی لاش برآمد ہونے سے قبل پولیس نے شک کی بنیاد پر ہمسائے عبد الغنی کو گرفتار کیا تھا جس نے دوران تفتیش قتل کا اعتراف کیا تھا، ملزم کی نشاندہی پر کمسن مریم کی لاش برآمد کی گئی تھی۔ 60 مزید پڑھ: ARY News Urdu

میرا بھائی ایسا نہیں ہے، کامران عمر اکمل کی حمایت میں سامنے آگئے - ایکسپریس اردو



باکسر عامر خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش - ایکسپریس اردو

ایران سے کورونا وائرس پاکستان پہنچنے کا خدشہ، بلوچستان میں طبی ایمرجنسی نافذ - ایکسپریس اردو



سیمی کو پاکستانی شہریت دینا اچھا مگر میری خدمات کو بھی مدنظر رکھا جائے، ڈینی موریسن - ایکسپریس اردو

مریم باہر گئی تو شہباز شریف کو اپنی سیاست پر سوچنا ہو گا، شیخ رشید - ایکسپریس اردو



نوازشریف سے پراسرار شخص کی خفیہ ملاقات کے بعد کھلبی مچ گئی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد



لعنت ہو ان پر ظلمتوں کی اندھیر نگری میں روشنی کی کرن تھی جیسے بجھانے والے سمجھ رہے ہیں کہ انکا نہ احتساب ہوگا فقط قبر کی فصیل ہے پھر ضرور انکا حساب ہوگا عمران خان جیسے مدینہ کی ریاست کی بات تم کر رہا تھا ہم اس کا انتظار کر رہا ہے جن لوگوں نے یہ کام کیا ہے اس کو قتل عام سرعام سڑک پر پھانسی دیں تاکہ ان لوگوں کے دل کو ٹھنڈک پہنچائے کیونکہ ہم لوگوں کی دل کو بہت زخم دے دیا ان درندوں نے

ARYNEWSOFFICIAL What the hell is this is it pakistan.... M very sad to hear that... Shame on you peoples ARYNEWSOFFICIAL پاکستانی حکومت کو چاہیے کہ اس کو سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ ایسے واقعات آگے رونما نہ ہو تمام پچھلے اور اگلے حکمران نان سیریس اور حرامی ہیں....اللہ ان کو غارت کرے..... اس کے لئے قانون بنانے میں سنجیدہ کیوں نہیں ہیں..۔.. صدارتی آرڈیننس جاری کریں سر عام پھانسی کا........ صدر بھی ایک نمبر کا چغد ہے....

Aap media waley hain jitna ho sakta hai is issue ko high light aur sakht karwai ka mutalba karan us khar par keya beeti ho gi v.sad. جب تک سرعام لٹکایا نہیں جائےایسے یہ درندے باز نہیں آئیں گے PTIofficial Allah gark kre aise darindo ko Q Khuda ka khoff logon k dilon sy nikal gaya Hy

دنیا کے پستہ قد شخص کا 27 سال کی عمر میں انتقالدنیا کے پستہ قد شخص کا 27 سال کی عمر میں انتقال Nepal SmallHeight PassedAway GWR

So Bad pata nahi ye Zalim log esa kyon karty hain ham tu sun kar Heran o pirshan ho jate hain ARYNEWSOFFICIAL ان درندوں کو چھوڑنا نہیں گولیاں مار دینا سر عام ان درندوں کو نشانِ عبرت بنادو ان کو بھی۔ ARYNEWSOFFICIAL جو قوم اللہ کی رحمت کی قدر نہیں کرتی اس کے ساتھ وہی ہوتا ہے جو آج ہمارے ساتھ ہورہا۔۔۔۔

Ye zainab se b zyada pyari bachi Hai. Is k liye media Mar gya kya,,,, 😭😭 ARYNEWSOFFICIAL Off khudayaa,, ARYNEWSOFFICIAL One more rape. One more campaign and once more stupid tv shows discussing this.We need to have a glance on our courts.They are unable to make a law against rapists but so moto is avaiable whenever they need to interfere in others matters more likely for Army Cheif and Politicians

ARYNEWSOFFICIAL If we would have an isolated law in Pakistan for rapists then everybody would fear it even for thinking that. BullShitCourts AnotherCase JusticeforHuznoor Jab tak inko sery aam phansi na di gai to ye tab tak ni sudray gy ARYNEWSOFFICIAL ImranKhanPTI Niazi Sb we don't want slogans do some good work and atleast hang these bloody rapist publically. 🙏🙏🙏🙏😓😓 JusticeForHooznoor

کراچی: ایک سال کے دوران ہسپتالوں میں جنسی استحصال کے 545 کیسز رپورٹ - Pakistan - Dawn News

ARYNEWSOFFICIAL Govt must responded and judiciary must punishment these criminals to hang out in public places like general p.m ImranKhanPTI remove i from Insaf... Are u there ARYNEWSOFFICIAL JusticeForHooznoor kuch b ho sakta is mulk mai ہم کس درندہ صفت معاشرے میں رہ رہے ہیں. اور نام اسلامی جمہوریہ پاکستان 😖😖

سرے عام پھانسی جب تک نہیں ملے گئ ایسے واقعات ھوتے رہیں گے ۔۔ اس درندے کو موقع پر ہی نشانِ عبرت بنانا چاہیۓ تھا ہم پہ اگر پتھروں کی بارش ہو تو یہ ناانصافی ہرگز نا ہوگی۔ Justiceforhooznoor 😪😪 ARYNEWSOFFICIAL Ya Allah tabah karde us darinde ko ARYNEWSOFFICIAL Astaqfirullah Allah ka azab Nazil ho in pr

مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں ...'مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں گزارنا چاہتے تھے' بھارت کے سابق وزیر نے حیران کن بات کہہ دی

ARYNEWSOFFICIAL Aik khabees ko chowk may rakh kr agr zinda aag lga di ho na ab tk to dubara kisi ki jurat na ho kisi bachi ko hath tk lganay ki.😤

ARYNEWSOFFICIAL Asay logon ko Jan se ni Marna chaye balky Har sans k sath mout ka asas dilana chaye کاش ہمارے میں میں بھی انصاف کا نظام ہو ۔ مجرموں کو عبرت ناک سز ا ہو تو کبھی بھی اس قسم کے واقعات نہ ہوں ۔۔۔ ہم شرمندہ ہیں 😭 ARYNEWSOFFICIAL Cute their dicks put some salt on it .. And let them sit like this .. and then slit their throats with less sharpened 🔪 knives

ARYNEWSOFFICIAL Ye maslaa hal ho saktaa hy... Bas sirf ek baar ek Hakoomat ka sahi oothya huwa step... Or inn jeson ko ibrat ka nishaan bnyen... Main dekhta hon ke pir kse esse waqiyaat rehnumaa hoty hyn... Saqibza21625522 ان کتوں کو سرے عام پھانسی پر لٹکایا جائے پھر ہی یہ کام بند ہوگا ARYNEWSOFFICIAL لٹکا دو سر عام۔۔ یہی حل یے

ARYNEWSOFFICIAL It Hurts One And Only Option To Stop This Is Publicly Capital Punishment For Culprit Jab tak aisay darindoo ko bazar main latkaya nahe jai ga aisa hota rahay ga ARYNEWSOFFICIAL Kidr h Zainab Alert Bill... Kb latkao gay zalimo ko... ALLAH PAK ko tmne is zulm ka hissab dena .. k taqat rkhtey huay insaf nhi dia awam ko..

‘حکومت سے علیحدگی صرف کراچی کے مسائل کے حل کےلئے کی’'حکومت سے علیحدگی صرف کراچی کے مسائل کے حل کےلئے کی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates تم جو بات کرتے ھو وہ نہیں ھوگا

ARYNEWSOFFICIAL اللہ سب کے بچوں کو محفوظ رکھے. ARYNEWSOFFICIAL نوشہرہ پولیس نے کہا ہے کہ انھوں نے اس بچی کے قاتل کو پکڑ لیا ہے، کیا آپ سب نہیں سمجھتے کہ اس شخص کو سرِعام پھانسی دی جاۓ نوشہرہ کے بازار میں کہ ایک مثال قائم ہوجاۓ؟ میں سمجھتی ہوں کہ ایسا کرنے سے ہمارے بچے محفوظ ہو جائنگے۔ آپ اتفاق کرتے ہیں؟ ImranKhanPTI

ARYNEWSOFFICIAL Justice needed JusticeForHooznoor now he should be hanged publicaly 😭😭😭 ARYNEWSOFFICIAL اگر آج تک ریپ کرنے والے ایک درندے کو سرِعام پھانسی دے دی جاتی تو کبھی کسی کی ہمت نا ہوتی. آخر کب تک ہم اسی طرح اپنے بچوں کی لاشیں اٹھاتے رہینگے؟😭💔 ARYNEWSOFFICIAL اس درندگی پر قہر خداوند نازل ہو۔ کس قدر اخلاقی گراوٹ کا شکار ہو گئے ہیں۔ عمران خان صاحب براہ مہربانی پاکستان میں ایسے درندوں کو سر عام پھانسی دی جائے۔ چیف جسٹس صاحب براہ مہربانی اس طرح کے کیس کی روزانہ سماعت کر کے مجرموں کو سزا جلد از جلد دی جائے۔ ImranKhanPTI supreme_court

ARYNEWSOFFICIAL آخیر یے کب تک چلتا رہے گا een dono mulximo ko sareeaam fansee dena chaye besharmo take ayenda aisee gatya harkat koi na karasakey ARYNEWSOFFICIAL Till we don't have the to hang rapists publicly it's not gonna stop make them example PTIofficial ImranKhanPTI

پاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:ڈاکٹر فردوسپاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:ڈاکٹر فردوس Read News Dr_FirdousPTI Pakistan PTIofficial MoIB_Official

ARYNEWSOFFICIAL 😥😥😥 nadia_a_mirza Shahidmasooddr What is going on !!!!!!!! ARYNEWSOFFICIAL azeembukhari3 ye kab khatam hoga? Lets get used to it, nothing will change no matter what! No matter how loud you scream nothing will change! اگر ثبوت پکے ہے تو سرعام گوشت کاٹ کاٹ کر مار دیا جائے ARYNEWSOFFICIAL Jab tak rapist ko Sare aam nahi latkaya nahi jayega Yeh sab hota rahega

ohh no

پاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:فردوس عاشق اعوانپاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan Pakistan Sialkot PTIGovernment BetterPolicies pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial 😂



بھارت میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانے والی لڑکی کو جیل بھیج دیاگیا - ایکسپریس اردو

سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کی متنازع بیان پر سپریم کورٹ سے معافی - ایکسپریس اردو

کرکٹ کھیلنے اور ملک چلانے میں فرق ہوتا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

طالبان کے ساتھ امن معاہدہ 29 فروری کو: مائیک پومپیو

اعظم خان: ناقدین کو صرف بلے بازی سے جواب دے سکتا ہوں

’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے پر انڈین خاتون گرفتار

لاہور کو پانچ وکٹوں سے، پشاور کو 10 رنز سے شکست

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

21 جنوری 2020, منگل خبریں

پچھلا خبر

جنگلی ہاتھی 5اسٹار لگژری ہوٹل کا مہمان بن گیا، دلچسپ ویڈیو دیکھیں

اگلا خبر

سی ٹی ڈی کیساتھ مقابلہ، کوئٹہ میں حالیہ بم دھماکوں میں ملوث 2 دہشتگرد ہلاک
میرا بھائی ایسا نہیں ہے، کامران عمر اکمل کی حمایت میں سامنے آگئے - ایکسپریس اردو باکسر عامر خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش - ایکسپریس اردو ایران سے کورونا وائرس پاکستان پہنچنے کا خدشہ، بلوچستان میں طبی ایمرجنسی نافذ - ایکسپریس اردو سیمی کو پاکستانی شہریت دینا اچھا مگر میری خدمات کو بھی مدنظر رکھا جائے، ڈینی موریسن - ایکسپریس اردو مریم باہر گئی تو شہباز شریف کو اپنی سیاست پر سوچنا ہو گا، شیخ رشید - ایکسپریس اردو نوازشریف سے پراسرار شخص کی خفیہ ملاقات کے بعد کھلبی مچ گئی پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد حاملہ چینی نرس کی ویڈیو پر اشتعال انگیز ردعمل کیوں؟ ایف اے ٹی ایف کے اکثریتی رکن ممالک نے پاکستانی کوششوں کا اعتراف کیا: حماد اظہر اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی - ایکسپریس اردو بلاول نےنورا کشتی پارٹ ٹو پیش کر دی، مراد سعید رکن پارلیمنٹ کی تضحیک، برطانیہ نے معاملہ بھارت کے سامنے اٹھانے کا عندیہ دے دیا
بھارت میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانے والی لڑکی کو جیل بھیج دیاگیا - ایکسپریس اردو سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کی متنازع بیان پر سپریم کورٹ سے معافی - ایکسپریس اردو کرکٹ کھیلنے اور ملک چلانے میں فرق ہوتا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو طالبان کے ساتھ امن معاہدہ 29 فروری کو: مائیک پومپیو اعظم خان: ناقدین کو صرف بلے بازی سے جواب دے سکتا ہوں ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے پر انڈین خاتون گرفتار لاہور کو پانچ وکٹوں سے، پشاور کو 10 رنز سے شکست عمران خان کی طرح نوازشریف بھی سلیکٹڈ تھے، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردو قومیں تباہ ہوجاتی ہیں جب بڑے چور لندن چلے جائیں اورچھوٹے پکڑے جائیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردو کراچی کنگز کا فاتحانہ آغاز، پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکست ’ٹرمپ دورہ انڈیا میں مذہبی آزادی پر بات کریں گے‘ میاں نواز شریف کی صحت میں کوئی بہتری نہیں آئی، لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ