نور مقدم قتل کیس، اہانت جرم میں ملزم کے والدین اور ملازم بھی گرفتار | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

NoorMukadam

اسلام آباد: سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے‏شواہد کی روشنی میں ملزم ظاہر جعفر کے والدذاکرجعفر، والدہ عصمت آدم جی اور دو ملازمین کو بھی گرفتار کرلیا۔

اسلام آباد پولیس نے ‏سابق سفیر کی بیٹی نورمقدم قتل کیس میں ملزم کے والد ذاکر جعفر، والدہ عصمت آدم جی ،گھریلو ملازمین افتخار اور جمیل کو شواہد چھپانے اور جرم میں اعانت کے الزامات پر گرفتار کرلیا ہے ۔ پولیس حکام کے مطابق مدعی مقدمہ مقتولہ نورمقدم کے والد شوکت مقدم کا تفصیلی بیان ریکارڈ کرلیا جبکہ بیان کی روشنی میں ملزم کے والد ذاکر جعفر، والدہ عصمت آدم جی شامل تفتیش کیا جا رہا ہے ۔ پولیس حکام کے مطابق ان تمام افراد کو بھی شامل تفتیش کیا جارہا ہے جن کا قتل سے کوئی تعلق ہوسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نور مقدم قتل کیس: گرفتار ملزم ظاہر جعفر کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظورنور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور NoorMukadam MurderCase Islamabad ZahirJaffer PhysicalRemand dcislamabad ICT_Police GovtofPakistan ShkhRasheed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس کا ملزم ظاہر جعفر عدالت میں پیشپاکستانی سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کو 3روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد۔نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر کے جسمانی ریمانڈ میں 2روزکی توسیعاسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کیس میں گرفتار سفاک ملزم ظاہر جعفر کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پیر کے روز ملزم کو دوبارہ پیش کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس کا ملزم برطانیہ میں بھی جرائم میں ملوث نکلاسابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کا ملزم ظاہر جعفربرطانیہ میں بھی جرائم میں ملوث نکلا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس ملزم ظاہر جعفر کے والدین کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عدالت نے سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس میں ملوث ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور ملازمین کا دوروزہ جسمانی ریمانڈ منظور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »