نور مقدم کیس: وہ قتل جس نے اسلام آباد کو ہلا کر رکھ دیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تابوت میں کفن میں لپٹی نور کا سر تن سے جدا ہے اور یہ کوئی ناگہانی حادثہ نھیں تھا بلکہ یہ وحشیانہ قتل کاایک دل دہلا دینے والا واقعہ ہے

قبرستان میں موجود نور کے والد، سابق سفیر شوکت مقدم سے میری چند لمحے ملاقات ہوئی۔

قبرستان کے داخلی گیٹ کے پاس موجود ایک خاتون نے روتے ہوئے بتایا کہ آج میں پہلی بار کسی جنازے کے ہمراہ آئی ہوں۔ نور کے دوست کہتے ہیں کہ ہم اس واقعے کا تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ جس گھر میں نوکروں کی ایک فوج موجود ہو وہاں نور کے ساتھ یہ سب ہونا ایک ناقابل یقین بات لگتی ہے۔ اسلام آباد آئی جی کی جانب سے قائم کی گئی تفتیشی ٹیم کی رکن اے ایس پی آمنہ بیگ کے ہمراہ ٹیم کے سربراہ ایس ایس پی انوسٹی گیشن عطا الرحمان نے گفتگو کا آغاز کیا اور کہا کہ ملزم ظاہر جعفر کو جب وقوعہ سے گرفتار کیا گیا تو اس کی ذہنی حالت مکمل طور پر نارمل تھی اور وہ پوری طرح اپنے ہوش و حواس میں تھا۔

ملزم کی جانب سے قتل کے موقف پر کیے جانے والے سوال پر ایس ایس پی نے کہا کہ ’تفتیش کے حوالے سے یہ کافی حساس معاملہ ہے اور تفصیلات نہیں بتائی جا سکتیں تاہم انھوں نے مزید کہا کہ اگر ملزم اس قتل سے انکار بھی کرتا ہے تو بھی کوئی ایسی بات نہیں ہے اور قانونی طور پر شواہد کی اہمیت ہوتی ہے اور شواہد ہمارے پاس ہیں اور اس صورت میں ملزم کے بیان کی شاید اتنی زیادہ اہمیت نہ ہو۔‘عطا الرحمان نے کہا کہ پولیس نے چھری کے ساتھ ساتھ گھر سے پستول بھی برآمد کی ہے لیکن 'ابتدائی تفتیش اور اب تک کی میڈیکل رپورٹ سے...

انھوں نے نور کی اس گھر میں موجودگی کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ وہاں موجود ملازمین کو حراست میں لیا گیا ہے اور ان سے پوچھ گچھ اس وقت جاری ہے تاکہ یہ معلوم کیا جائے کہ نور مقدم وہاں کب سے موجود تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پولیس کے ذرائع کے مطابق آلہ قتل اور شواہد کے رو سے تفتیش مکمل ہے لیکن ماضی کے مقدموں اور فیصلوں کو مد نظر رکھتے ہوئے میں یہ کہنے میں حق بجانب ہوں کہ جس نے مرنا تھا وہ مر گئ باقی رہی سزا کی بات تو اس ملک میں کسی influencial کو سزا دینے کی کو مثال نہیں ہے۔ اگر کسی کو معلوم ہو تو

ہر روز کوئی نہ کوئی سنگین واردات کا رونما ہونا زندگی کا جُز بن گیا ہے۔ کیسے ظالم لوگ ہیں اللہ کی پناہ !

STOP KILLING WOMEN We dnt have the right to take away their lifes Why do we sign love contracts with knifes Scared to be chocked The unbearable pain u leave in their families. Man why do you abuse and kill women? Women are the glory of creation Who build nation. Noor finds peace

ایسے بُہت سے بیمار ذہن ہمارے درمیان پائے جاتے ہیں جو انسان کی شکل میں بھیڑیے ہوتے ہیں۔ دولت کا غرور اور تکبّر اُنہیں لے ڈوبتا ہے۔ایسےلوگوں کو سرے عام سزائیں دینی چاہیئں کیوں کہ اسلام میں سزاوں کا مقصد دوسروں کو عبرت حاصل کروانا اور مجرم والے اقدام سے معاشرے کو باز رکھنا ہے۔

This is pathetic end of drugaddict .both of them are together for rave .where does supply of all addiction drugs come?NO rehabb punishment for drug dealers.

قاتل پڑا گیا، سر کاٹیں، فٹبال کھیلیں اور جان چھڑائیں، کافی کیس پہلے ہی عدالتوں میں لٹک رہے..

یہ ہمارا کلچر تو نہیں تھا پتہ نہیں ہمارے مقتدر طبقہ کی کیا مجبوری ہے کہ پی ٹی وی تک کا معیار گر چکا ہے اور باقی کے چینلز تو زنا کی ترغیب و ٹپس دیتے ہیں ڈرامہ کے نام پر باقی مجرم کو کھلی چھوٹ عدالتیں دیتی ہیں اسپیشلی جب مجرم کا تعلق ایلیٹ کلاس سے ہو ورنہ قرآن تو واضح قانون دیتا ہے

BBC is supporting British feudal lord's! That's all.

یہ سب اس وجہ سے کہ میرا جسم میری مرضی والے چاہتے ہیں یہاں ہر بچہ آئس پئے اور اسکے بعد یہی نتائج نکلتے ہیں نشہ میں انسان انسان نہی جانور سے بدتر ھو جاتا ہے اسلئے آپ اس پر بات کریں کہ پاکستان سے نشہ ختم کیسے کیا جائے جب تک نشہ ختم نہی ھو گا یہ سب ھوتا رہے گا

Baki sb thk h Why they didn't mentioned she was living with her boyfriend in living relationship

برطانیہ میں سکولوں میں ریپ بھت بڑھ رہا ہے۔۔بی بی سی والے ادھر توجہ دیں۔۔

🤔🙄😡

نامحرم کے ساتھ راتیں گزارنے اور زنا کرنا اور گھر والوں کو کہنا کہ میں مذہبی اجتماع پر جارہی ہوں، اللّٰہ تعالیٰ کا عذاب تو آنا تھا

ملزم دوھری شہریت کا حامل ھے یعنی پاکستان اور آسٹریلیا کے پاسپورٹ والا۔ملزم کے والدین کی پوری کوشش ھوگی کہ اس کی ضمانت ھو جائے اور یہ ضمانت کے دوران ہی بیرون ملک فرار ھو جائے۔کیونکہ غیر ملکی پاسپورٹ پر اسے ویزے کی بھی ضرورت نہیں ھے۔

FarhatullahB کچھ بھی ہو پاکستان عورتوں کے لئے انتہائی غیر محفوظ ملک ہے. اس کے ذمہ دار حکومت اور ہماری پولیس اور ظالمانہ نظام انصاف ہے.

جب والدین اپنی بیٹیوں کو بوائے فرینڈ کے ساتھ سر عام رہنے کی اجازت دیں گی یہی ہو گا

RIP 🪦 both Noor & Justice 😢 😢

What about afia. And the best solution is islamic rules for justice

واہ رے کپی تان تیری ریاست مدینہ

جب تک اس قسم کا غیرا نسانی واقعہ رونما نہیں ہوتا یہ حقیقت عام پاکستانی کی نظر سے اوجھل رہتی ہے کہ یہاں ہم فاقہ مستوں کی نظروں سے دوردھن دولت والوں کا ایک اور پاکستان ہے جو قانون اور ان اخلاقی اقدار سے ماورا ہے جو ہم پر بزور شمشیر لاگو ہیں۔

اس بس ایکسیڈنٹ کا ذکر کریں، جو اکتیس جانیں لے گیا۔

عید سے چند دن پہلے ایک بس ایکسیڈنٹ ہوا تھا، عام سے پاکستانی محنت، مزدوری کر کے اشرافیہ کو اپنے ٹیکس سے پالنے والے،وفات پا گئے،،تین سگے بھائی تھے لیکن سوشل میڈیا پہ کوئی ماتم نہیں ہوا ان عام سے لوگوں کیے سانحہ پر، آ ج کانسٹیبل کے بیٹوں نے گھریلو ملازمہ کی ٹانگیں توڑ دیں،۔ ا

قتل نا قابل معافی جرم لیکن تصویر کا دوسرا رخ ۔۔۔۔۔۔ یہ مادر پدر آزادی کا انجام ہے !

یہ تحریر سنسر شدہ ہے جِس نے بھی لکھی ہے جانبدارانہ لکھی ہے

یہ شلوار نہیں پہنوگی تحریک کے اثرات ہیں

اب پاکستان کے ارباب اختیار کو سوچنا ہے کہ قاتلوں کے ہاتھ پہلے تو غریب لوگوں کے گردنوں تک تھے اور اب یہ ہاتھ بڑھ کر ان کی گردنوں تک پہنچ رہے ہیں خدارا اب بھی اگر قانون سازی نہ کی گئی اور سدباب نہ کیا گیا تو پھر یہ شہر جنگل کا قانون پیش کرئیے گا۔

This kind of Murder shows it is not the work of an amateur killer but a professional trained killer i.e. Mi6 or D.G.S.E. agent!

ظالم کا سرعام سر قلم کرناچاہيے مگر ہے ناجائز تعلقات کا شاخسانہ کبھی يہ نہ کہيں ہميں اپنی اولاد پر اعتماد ہے شيطان ہر کسی کے ساتھ ہر وقت لگ ہے

JusticeforSaima ArrestRazaAli

یہ ربش میڈیا ٹارچر والے سیکس ایپی سوڈ کو بہت پروموٹ کر رہا ہے ۔۔۔۔ بظاہر قتل کے خلاف لیکن در پردہ اس خبر کو ہائی لائٹ کرکے لوگوں کے تجسس کو بھڑکا رہا ہے ۔۔۔

Abby koi Nahi hila.. bus mar gai

جس نے بھی یہ تحریر لکھی ہے انتہائی مخلصی اور ہمدردی سے لکھی ہے۔ اللہ انکے والدین اور پیاروں کو صبر دے۔ موت ایک حقیقت ہے مگر اتنی بے حسی سے کسی کے پیاروں کو مارا جائے تو وہ ایک عمر بھر کیلئے خوفناک یاد ہوتی ہے۔

اس قاتل کو ھر قیمت پر بری ھو جانا ھے۔

All this happining because of viral ice drugs in capital and parents also need to keep strict check on childrens

اس عورت کا سر تن سے جدا کرنے کا مطلب ہے کہ قاتل ایک بیمار ذہن کا انسان ہے۔ اس کا دفاعی وکیل عدالت میں قتل کے اس خوفناک طریقے کو اس قاتل کے حق میں استعمال کرسکتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اسے کم سزا مل سکتی ہے۔ اس عورت کے لواحقین کو قانونی پیچیدگیوں کے بغیر انصاف کی ضرورت ہے۔

Very sad incident

قتل کی کوئی وجہ کچھ تو ایسا ہے جو قتل کا سبب بنا

یہ میرا جسم میری مرضی کا بھیانک نتیجہ ہے

جب تربیت اور کردار خراب ہو تو انجام یہی ہوتا ۔۔ کس نے کہا تھا گرل فرینڈ بن کر مستیاں کرے

ہلا کر رکھ دیا جیسے اوجھڑی کیمپ ہو گیا ہو پھر سے ۔ یہ ہوتی کسی اندرون سندھ ہاری کی بیٹی اور لڑکا بھی ہوتا کوئ دیہاتی تو بی بی سی اور این جی اوز والوں کو جوں تک نا رینگتی

ہر بات کے لئے ریاست یا حکومت زمہ دارنہیں ہوتی شہریوں کو بھی زمہ داری کا ثبوت دیتے ہوئے احتیاط کرنی چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں خاتون نور مقدم کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت - ایکسپریس اردولڑکی کا گلا کاٹنے کے بعد سر کاٹ کر جسم سے الگ کر دیا گیا تھا Stop target killing,JusticeForNoor ,ImranKhanPTI ,UsmanAKBuzdar ,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق سفیر کی بیٹی کے قتل کیس میں اہم پیشرفتسابق سفیر کی بیٹی کے قتل کیس میں اہم پیشرفت ARYNewsUrdu سوشل میڈیا پرقاتل کوبچانے کی مُہم شُروع ہےکہ قاتل کا ذہنی توازن ٹھیک نہی اور وُہ نشئی ہے جو بھی ہے قتل ہوا ہےاس قتل میں گھر کے مکین بھی شامل ہیں یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ایک گھر میں ایک معصوم قید ہو اور قتل ہو اور گھر کےمکین لا علم ہوں اس قاتل اور سہولت کاروں کو سر عام پھانسی دی جاے عمران نیازی کے بیلٹ باکس تیار کر دیے گے ہوں گے جس میں عمران نیازی کے ووٹ ہونگے ان کو آرمی کے حوالے کردیا گیا ہوگا عوام کے ووٹ والے باکسوں کو ان سے تبدیل کردیا گیا تو بس پاکستان مشرقی پاکستان بنے کو تیار ایک اور Who is culprit,jis k sath thee woh to rasio mai jakra mila 😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مانسہرہ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا قتللڑکے کے والد نے پولیس کو بیان دیا کہ بیٹے نے 6 روز قبل کورٹ میرج کی تھی لڑکی کے والد نے جرگے میں معاملہ حل کروانے کا کہا۔ This is a sick society.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں سابق سفارتکار کی بیٹی قتلاسلام آباد میں سابق سفارتکار کی بیٹی قتل ARYNewsUrdu such a sad news!!!! لا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم انا لله وانا اليه راجعون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں سابق سفارتکار کی بیٹی قتل، ملزم گرفتاراسلام آباد (دنیا نیوز) اسلام آباد میں سابق سفارتکار شوکت مقدم کی بیٹی کو قتل کردیا گیا، پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ Yeh RAW aur Israel ke sazish hay
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی جانب سے بنی گالہ میں قربانی کی ادائیگیوزیراعظم کی جانب سے بنی گالہ میں قربانی کی ادائیگی ARYNewsUrdu Eid Adhay Piyo nay Pharni C Begair Eid day Qurbani Nai Phily manhgai se insano ki kurbani ab janwar ki kurbani 2no tarf se faida Imran khan ka gareeb ko to wesy b kuch nai milny wala
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »