نور مقدم قتل کیس، عدالت نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے اسلام آباد میں قتل ہونے والی پاکستانی سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کے کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ملزم ظاہرجعفر کے والدین اور دو ملازمین کا 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا ہے، عدالت نے چاروں ملزمان کو 2 روز کے ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔.

ملزم ظاہرجعفر کے والدین اور دو ملازمین کا 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا ہے، عدالت نے چاروں ملزمان کو 2 روز کے ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نور مقدم قتل کیس کا ملزم ظاہر جعفر عدالت میں پیشپاکستانی سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کو 3روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظورنور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور NoorMukadam MurderCase Islamabad ZahirJaffer PhysicalRemand dcislamabad ICT_Police GovtofPakistan ShkhRasheed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس: گرفتار ملزم ظاہر جعفر کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد۔نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر کے جسمانی ریمانڈ میں 2روزکی توسیعاسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کیس میں گرفتار سفاک ملزم ظاہر جعفر کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پیر کے روز ملزم کو دوبارہ پیش کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کے ملزم سے متعلق نئے انکشافاتسابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر سے متعلق نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس کا ملزم برطانیہ میں بھی جرائم میں ملوث نکلاسابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کا ملزم ظاہر جعفربرطانیہ میں بھی جرائم میں ملوث نکلا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »