نور جہاں سے متعلق بیان، علی عظمت نے خاموشی توڑ دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نور جہاں سے متعلق بیان، علی عظمت نے خاموشی توڑ دی ARYNewsUrdu NoorJehan AliAzmat

پاکستان کے معروف گلوکار علی عظمت نے ملکہ ترنم نور جہاں سے متعلق دئیے گئے اپنے بیان پر خاموشی توڑ دی۔

گلوکار علی عظمت نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا پر میرے حوالے سے ایک مہم چلائی جارہی ہے جس میں میرا نور جہاں سے مقابلہ کیا جارہا ہے، جس نے بھی یہ ویڈیو پوسٹ کی ہے پوری نہیں کی بلکہ ایڈیٹ کرکے کی گئی ہے۔ علی عظمت نے کہا کہ احمد علی بٹ اور حنا درانی میری فیملی ہیں میں ان سے بہت پیار کرتا ہوں اور ان کی عزت بھی کرتا ہوں ناصرف یہ بلکہ ان سے زیادہ میں میڈم نور جہاں سے پیار کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ نور جہاں کے حوالے سے جو میں نے بات کی ہے وہ بات بالکل سچ ہے، میں نے اپنے بچپن کے بارے میں بات کی ہے اس زمانے میں صرف پی ٹی وی چلتا تھا اس وقت نور جہاں کی پریزنٹیشن اچھی نہیں تھی ہمیں دیکھنے کو جو ملتا تھا اس حوالے سے اپنی رائے دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی عظمت کا نور جہاں سے متعلق بیان کیوں وائرل ہورہا ہے؟پاکستان کے گلوکار علی عظمت نے ملکۂ ترنم میڈم نورجہاں کی شخصیت پر تنقید کی ہے جس کے بعد انہیں ہی تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا۔ تفصیلات جانیے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی یہودی کا اورینٹل انسٹی ٹیوٹ اور بیگم بھوپال کی شاہ جہاں مسجد -برطانوی یہودی کا اورینٹل انسٹی ٹیوٹ اور بیگم بھوپال کی شاہ جہاں مسجد ARYNewsUrdu Our degrees are original. We are intelligent. We are intellectual. Why you put us in trouble. Why injustice with us twice. Why our kids are suffering. Why are we sacked twice
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علی عظمت کا نور جہاں پر بیان: ‘رائے کا آپ کو حق ہے مگر بات کرنے کا کوئی طریقہ ہوتا ہے‘ - BBC News اردوپاکستان کے معروف پاپ گلوکار علی عظمت کے حال ہی میں ملکہ ترنم نور جہاں کے بارے میں ایک یوٹیوب چینل کو دیے گئے بیان پر پاکستان میں سوشل میڈیا پر شدید ردعمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اک قلم فروش حاجن - میں نے نام تو لیا ہھی نھیں- BBC کاش بی بی سی والوں کو عمران خان کی اہلیہ کے بارے میں عاصمہ شیرازی کا کالم شائع کرتے وقت یہ بات یاد رہتی۔ Social engineering for human development is not thinkable 4 elite capture to render 4 nation. Feudals and generals can't replace egalitarian and altruism attitude of developed countries. State failed 2 give people a unified and sombre culture of originality and self identity.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کے 15 خوبصورت ترین ایئر پورٹس جہاں لینڈنگ کا نظارہ زندگی کا بہترین لمحہ بن جائےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فضائی سفر میں ٹیک آف یا لینڈنگ کے وقت فضاءسے زمین کا نظارہ بھی اپنی ایک دلکشی رکھتا ہے۔ کئی ایئرپورٹس ایسے پرفضاءفطری ماحول میں واقع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کے معاملے کا تحریری فیصلہ جارینور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کے معاملے کا تحریری فیصلہ جاری NoorMukadamCase SupremeCourt ZahirJaffer Parents Bail GovtofPakistan MoIB_Official dcislamabad ICT_Police fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

علی عظمت کے بیان پر حنا درانی نے خاموشی توڑ دیپاکستانی گلوکار علی عظمت کے میڈم نور جہاں کی ظاہری شخصیت پر دیے بیان پر اُن کی بیٹی حنا درانی نے خاموشی توڑ دی ہے۔ تفصیلات جانیے DailyJang Ali Azamat comments are unworthy of attention. “Envy blinds men and makes it impossible for them to think clearly.”
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »