نور مقدم کیس: ’عدالت جلد از جلد فیصلہ کرنا چاہتی ہے مگر وکیل صفائی تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نور مقدم کیس: ’عدالت جلد از جلد فیصلہ کرنا چاہتی ہے مگر وکیل صفائی تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں‘

شہزاد ملکایک سابق سفارت کار کی بیٹی نور مقدم کے مقدمۂ قتل کی سماعت کرنے والی اسلام آباد کی مقامی عدالت کے جج عطا ربانی نے کہا ہے کہ عدالت اس مقدمے کا جلد از جلد فیصلہ کرنے کی خواہاں ہے لیکن اس مقدمے کو حتمی نتیجے تک پہنچانے میں ملزم کو حکومت کے فراہم کردہ وکیلِ صفائی کی جانب سے تاخیری حربے استعمال کیے جا رہے ہیں۔

سرکاری وکیل صفائی کے جونیئر وکلا نے عدالت کو بتایا کہ وہ اس مقدمے کو ملتوی کرنے کی درخواست نہیں کر رہے بلکہ ایک درخواست اور بھی ہے کہ سرکاری وکیل کو سکائپ کے ذریعے مدعی مقدمہ پر جرح کرنے کی اجازت دی جائے۔عدالت نے حکم دیا کہ ویڈیو لنک لگانے میں جتنا وقت لگے گا اس دوران کیوں نہ اس مقدمے کے تفتیشی افسر کا بیان ریکارڈ کر لیا جائے جس پر ملزمان کے وکلا نے کہا کہ انھیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔

تفتیشی افسر نے اپنے بیان میں کہا کہ جب وہ جائے وقوعہ پر پہنچے تو اس مقدمے کے مدعی اور متقولہ نور مقدم کے والد شوکت مقدم پہلے سے ہی جائے حادثہ پر موجود تھے۔ تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ جب وہ ٹیم کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچے تو وہاں مدعی مقدمہ شوکت مقدم پولیس کے ہمراہ موجود تھے۔تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ جب وہ گھر کی پہلی منزل پر واقع ایک کمرے میں گئے تو وہاں پر نور مقوم کی لاش پڑی ہوئی تھی اور اس کا سر تن سے جدا تھا۔ انسپکٹر عبدالستار نے عدالت کو بتایا کہ جائے وقوعہ سے لاش کو ہسپتال...

تفتیشی افسر نے عدالت کو اس سی سی ٹی وی فوٹیج کے بارے میں بھی بتایا جو کہ مرکزی ملزم کے گھر کے باہر سے حاصل کی گئی تھی جس میں ظاہر جعفر مقتولہ نور مقدم کو زبردستی کھینچ کر گھر کے اندر لے کر جا رہا ہے۔جوں ہی تفتیشی افسر کا بیان ختم ہوا تو شریک ملزم کے وکیل عثمان ریاض روسٹم پر آئے اور انھوں نے کہا کہ آج کی تمام عدالتی کارروائی غیر قانونی ہے جس پر جج عطا ربانی نے انھیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس طرح کے بیانات دے کر عدالتی امور میں رکاوٹیں پید کر رہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس وکیل کو بھی کوئ پھانسی لگا دے

اگر کسی کو شک ہے کہ وکالت در اصل مجرم کی پناہ گاہوں میں سے ایک ہے تو یہ اس کے ثبوت کے لیے کافی ہے

اگر دین اسلام کے مطابق فیصلے ہوتے، تو اس وکیل کی بھی خیر نہیں تھی، پتہ نہیں پاکستان کی یہ لولی لنگڑی عدالتیں مجرموں کو سزا دینے سے کیوں ڈرتی ہے؟ میرے خیال میں اس طرح کیسز کے لئے کسی وکیل کی بھی ضرورت نہیں ہے، اس کا فیصلہ ہر کسی کو معلوم ہے

کیوں کہ فیصلہ عدالت نے نہیں بلکہ وکیل صفائی نے دینا ہے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچہ پیدائش کے بعد جلد دنیا چھوڑ گیا تھا، اسد صدیقی کا انکشافشوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی زارا نور عباس اور اسد صدیقی کچھ عرصہ قبل اپنی زندگی کے تکلیف دہ دور سے گزرے جب جوڑے نے اپنے بچے کو کھویا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلوی عدالت نے نوواک جوکووچ پر بجلی گرادینوواک جوکووچ اب گھر بیٹھ کر آسٹریلین اوپن دیکھیں گے ARYNewsUrdu بہت اچھا ہوا۔۔۔ ضد، ہٹ دھرمی، انا پرستی اور خود کو قانون سے مُبّرَا سمجھنے کا انجام یہی ہونا چاہئے!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا جوکووچ آسٹریلوی عدالت کا فیصلہ چیلنج کریں گے؟ ٹینس اسٹار کا بیان سامنے آ گیاججز کی جانب سے ویزا منسوخی کا فیصلہ برقرار رکھنے پر انتہائی مایوس ہوں: سربین ٹینس اسٹار مزید پڑھیں :GeoNews NoVaxDjoCovid
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس سیکیورٹی نہ ملنے کیخلاف شہزادہ ہیری عدالت پہنچ گئےشہزادہ ہیری کی سیکیورٹی اخراجات کی پیشکش کے باوجود ہوم آفس نے انہیں سیکیورٹی فراہم کرنے سے انکار کردیا، رپورٹ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہزادہ ہیری نے برطانیہ میں پولیس سکیورٹی نہ ملنے پر عدالت سے رجوع کرلیا2020 میں شاہی فرائض سے دستبرداری کے بعد شہزادہ ہیری کوپولیس سکیورٹی نہیں دی گئی۔ کس بات کی سیکیورٹی تم نے شاہی خاندان سے علیحدگی جو کر لی ہے۔اب تم ایک عام شہری ہو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ریتی بجری کے ٹرکوں اور تجاوزات کے خلاف عدالت کا حکم جاری -کراچی سندھ ہائی کورٹ میں سپرہائی وے کے اطراف تجاوزات اور ریتی بجری کے ٹرکوں کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ جس میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »